نتائج تلاش

  1. گوہر

    مراقبہ ءصحت اور سلامتی

    یہ ایسا ہی ہے عمل ہے جیسے آپ انٹرنیٹ پہ کسی بھی Search Engine میں جا کر کچھ تلاش کرنا چاہیں تو Search Engine website آپکو لاکھوں نئی websites مگر آپکی تلاش سے متعلق آپکے سامنے لا کھڑا کرے گا ۔ یعنی جو آپ search box میں لکھیں گے اسی سے ملتے جلتے رابطے اور معلومات کا ڈھیر لگ جائے گا۔ اسکو تلازمہ...
  2. گوہر

    آگہی کی لذت - اِس نظر کی موج میں آنے والا ہر پل اپنے اوپر ناز کرتا ہے از الطاف گوہر

    لذت آشنائی اس خطہءزمین پہ ہم روزانہ اپنی اپنی ذمہ داریوں کا بوجھ لادے ہوے صبح کو آتے ہیں ، دن گزارتے ہیں اور رات کو واپس چلے جاتے ہیں، کبھی معلوم کرنے کی زحمت ہے کہ کہاں سے آتے ہیں اور کہاں چلے جاتے ہیں؟ بعض اوقات اپنی تمام تر توانائیاں خواہ مخواہ کی مشقت اٹھانے میں لگا دیتے ہیں، ایک مختصر سے...
  3. گوہر

    لذت آشنائی -زندگی کے لمحے نہ گنو بلکہ لمحوں میں زندگی تلاش کرو از الطاف گوہر

    زندگی کے لمحے نہ گنو بلکہ لمحوں میں زندگی تلاش کرو کیونکہ یہ تو وہ شمع ہے جو اِک بار جل جائے تو بجھتی نہیں بلکہ ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ دیے سے دیا جلائے بٹتی (Travel) چلی جاتی ہے۔ یہ روشن چراغ اگرچہ تمام دنیا کا اندھیرا دور نہیں کر سکتے مگر اپنے اِرد گرد اندھیرا بھی نہیں ہونے دیتے۔ خودی (میں،...
  4. گوہر

    کائنات کی تسخیر کی کنجی اور لازوال طاقت از الطاف گوہر

    قدرت ہمیں معاملاتِ زندگی میں سے گزرنے پر مجبور کرتی ہے گرچہ ہم جتنا مرضی جمود میں رہنے کی کوشش کریں۔ ہر مثبت اور صحیح سوچ رکھنے والا شخص نہ صرف معاملاتِ زندگی میں پرجوش اور متحرک (Dynamic)ہے بلکہ اپنی ترقی، کامرانی اور ذہنی پیش رفت کو بھی قدرتی انداز میں رکھنا پسند کرتا ہے جبکہ پیش رفت صرف اور...
  5. گوہر

    مراقبہ (علم نورانی) کیا ہے؟ از الطاف گوہر

    ==مراقبہ کیا ہے؟== مراقبہ انسان کا اپنی حقیقی خودی ( Self-[میں]-ذات) کی طرف ایک گہرا سفر ہے جس میں ایک انسان اپنے اندر (باطن) میں اپنا اصلی گھر تلاش کر لیتا ہے آپ چاہے کسی بھی رنگ و نسل سے تعلق رکھتے ہوں پڑھے لکھے ہوں یا ان پڑھ ۔ کسی بھی مذہب اور روحانی سلسلہ سے منسلک ہوں مراقبہ سب کے لئے ایک...
  6. گوہر

    وحدت الوجود فلسفے کا مقصد اور اسلام سے کیا تعلق ہے ؟

    وحدت الوجود صوفیاء کے مابین ایک متنازعہ مسلہ رہا ہے۔ اور اس نظریہ کو بہت ہی فلسفیانہ انداز میں پیش کیا جا تا ہے جب کہ قرآن سنت کی روشنی میں اس بارے میں کوئی دلیل دیکھنے میں نہیں آئی - * اگر یہ نظریہ اسلامی ہے تو قرآن و حدیث سے دلیل پیش کریں ؟ * اگر غیر اسلامی ہے تو اس کا اسلام سے کیا...
Top