نتائج تلاش

  1. نعمان صدیقی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    خواجہ عزیز الحسن مجذوب 56 ہر چیز میں عکس رخ زیبا نظر آیا عالم مجھے سب جلوہ ہی جلوہ نظر آیا تو کب کسی طالب کو سراپا نظر آیا دیکھا تجھے اتنا جسے جتنا نظر آیا کیں بند جب آنکھیں تو مری کھل گئیں آنکھیں کیا تم سے کہوں پھر مجھے کیا کیا نظر آیا جب مہر نمایاں ہوا سب چھپ گئے تارے تو مجھ کو بھری بزم...
  2. نعمان صدیقی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    مفتی شفیع صاحب رح
  3. نعمان صدیقی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    تیرے دیکھنے کی جو آس ہے یہی زندگی کی اساس ہے میں ہزار تجھ سے بعید ہوں یہ عجب کہ تو میرے پاس ہے تیرا کچھ پتہ بھی جو پاگیا، وہ تمام جہاں پہ چھا گیا تو بُرونِ وہم و خیال ہے تو ورائے عقل و قیاس ہے کسی انجمن میں قرار دل ، نہ کسی چمن میں بہار دل کہو کس سے حالت زار دل کہ یہ ہر جگہ میں اداس ہے
  4. نعمان صدیقی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    وہ اتنے قریب تھے کہ دل ہی میں مل گئے میں تو چلا تھا دُور کا ساماں کئے ہوئے
  5. نعمان صدیقی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    بے حجابانہ در آ از در کاشانۂ ما کہ کسے نیست بجز درد تو در خانۂ ما
  6. نعمان صدیقی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نہ شود نصیب دشمن کہ شود ہلاک تیغت سر دوستاں سلامت کہ تو خنجرآزمائ
  7. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آؤ دیار دار سے ہوکر گزر چلیں سنتے ہیں اس طرف سے مسافت رہے گی کم
  8. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چھپاتی رہیں راز غم چپکے چپکے مری آہیں نغموں کے سانچے میں ڈھل کے مولانا شاہ محمد احمد پرتاب گڑھی
  9. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تعجب کیا جو ان بچوں میں یہ شوق شہادت ہے یہ بچے ہیں انہیں کچھ جلد سو جانے کی عادت ہے
  10. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم خدا خواہی و ہم دنیائے دوں ایں خیال است و محال است و جنوں
  11. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جان دے دی میں نے ان کےنام پر عشق نے سوچا نہ کچھ انجام پر
  12. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیری آنکھوں سے ملاتی نہیں نرگس آنکھیں اس کی آنکھوں میں تری مستیِ خم خانہ نہیں
  13. نعمان صدیقی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من عاشق شیدائےتو اے در دلم سودائے تو ،از نرگس شہلائےتو ، گاہےبسویم بنگری
  14. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب رگِ جاں دے رہی ہے دعوت دار و رسن آرہی ہے جان میں خوشبوئے جانانہ مجھے
  15. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رحمت کا ابر بن کر جہاں بھر میں چھائیے عالم یہ جل رہا ہے برس کہ بجھائیے
  16. نعمان صدیقی

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    دل وجان سے صحت و سلامتی کی دعا ہے ، الله تبارك وتعالى عافیت کا معاملہ فرمائے، ایمان و اعضا کی سلامتی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے
  17. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گھٹا اٹھی ہے تو بھی کھول زلفِ عنبریں ساقی ترے ہوتے فلک سے کیوں ہو شرمندہ زمیں ساقی
  18. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئ اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئ ایک تمُ سے کیا محبت ہوگئ ساری دنیا ہی سے نفرت ہوگئ
  19. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ کوئ راہ پا جائے نہ کوئ غیر آجائے حریم دل کا احمد اپنے ہر دم پاسبان رہنا مولانا پرتاب گڑھی
  20. نعمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رحمت کا ابر بن کر جہاں بھر میں چھائیے عالم یہ جل رہا ہے برس کر بجھائیے
Top