شہر سانحات کی زد میں ہے اور امیر شہر لندن کی پر فضا عید کا لطف اٹھا رہا ہے
موصوف کی پانچویں مسلسل عید ملک سے باہر ہے کیا دنیا میں کوئی ایسا حکمران ہے جو عید اپنے ملک سے باہر گزارتا ہو
عمران خان کو یہودی لابی کا طعنہ دینے والے یہودیوں کے ملک میں عید کیوں مناتے ہیں ؟؟؟ ملک میں تین دن دوران دو سو...