نتائج تلاش

  1. Qamar Shahzad

    بڑھتاہے حسنِ یار ملن کے خیال سے

    بڑھتا ہے حسنِ یار ملن کے خیال سے ٹھہرو نمایاں کرتا ہوں اس کو مثال سے رہنے لگی ہے دل میں وہ اک انتہا پسند دھڑکن کی دشمنی ہے تبھی اعتدال سے میں معترف ہوں تیرے سخن کا بھی شاعرہ محفل مگر جوان ہے تیرے جمال سے کم اس کی ہے شگفتگی معلوم ہے مگر چلتی ہے نبض گل پہ ترے احتمال سے تڑپے ہیں جب کہ...
  2. Qamar Shahzad

    جیسے گدڑی میں لعل رکھتے ہیں

    بہت شکریہ میرا خیال ہے یہی ایک آئی ڈی ہے میری یہاں :)
  3. Qamar Shahzad

    میں مسافر ہوں رہنما تُو ہے۔۔۔حمدباری تعالیٰ

    میں مسافر ہوں رہنما تُو ہے "میں ہوں بندہ مرا خدا تُو ہے" غیر کے پاس کس لیے جاؤں تُو ہی والی ہے ، آسرا تو ہے آرزو اور کچھ نہیں میری میرا بس ایک مدعا تُو ہے باپ سے بڑھ کے پالنے والے ماں سے بڑھ کر بھی چاہتا تُو ہے میرا ظاہر ہے تیری نظروں میں میرا باطن بھی دیکھتا تُو ہے تجھ سے پوشیدہ کون سی شے...
  4. Qamar Shahzad

    جیسے گدڑی میں لعل رکھتے ہیں

    جیسے گدڑی میں لعل رکھتے ہیں ہم تمہارا خیال رکھتے ہیں آپ کو جان چاہیے میری حکم کیجے ، نکال رکھتے ہیں اشک ، آزار ، غم ، جفا ، تیرے سارے تحفے سنبھال رکھتے ہیں یاد کرتے ہیں ان کو فرصت سے کام سب کل پہ ڈال رکھتے ہیں اوج ان کو نصیب ہوتا ہے جو خیالِ زوال رکھتے ہیں قلبِ شیدا ہے اپنے پہلو میں وہ بھی...
Top