میں انتہائی معزرت کے ساتھ یہ کہنا چاہتا ہوں کہ
شاید آپ اسی طرح بغیر مقصد کے دوسروں کی مدد کرتے کرتے ایڈمنسٹریٹر لیول تک پہنچ گئے ہیں۔
خیر یہ سب کہنے کی وجہ یہ تھی کے میرے پوچھے گئے سوال اور اپنے دیے گئے جوابی لنک کا ذرا باغور مطالع کریں، کچھ سمجھ آئے تو میرے علم میں بھی اضافہ کریں بندہ نہایت...