میں نے PHP -MYSQL5 کا استعمال کرتے ہوئے ایک ڈیٹا بیس سسٹم بنایا ہے ، مگر اس میں مجھے ایک سرچ باکس بھی شامل کرنا ہے ، کیونکہ یہ ڈیٹا بیس اردو ہے ہے اور اردو کوڈ کو HTML UNICODE کی صورت میں ڈیٹابیس میں محفوظ کرتا ہے جو کہ PHP پیج پر اردو کی صورت میں نظر آتا ہے۔ تاہم میں اب ایک عدد ٹیکسٹ باکس جو اردو لکھے اور سرچ کرنے پر متعلقہ اردو ٹاپک ڈھونڈ نکالے بنانا چاہتا ہوں برائے مہربانی آپ کی رائے اور مدد درکار ہے۔