نتائج تلاش

  1. ثناءاللہ

    ابن انشا کل چودھویں کی رات تھی۔۔۔۔۔(ابن انشا)

    جب سانس پھول رہا ہو تو آہستہ لینا دشوار ہوتا ہے لیکن پھر بھی “لا سانس“ سے بدر جہاں بہتر ہے جہاں زندہ رہنا ناممکن ہے
  2. ثناءاللہ

    متفرق اشعار

    سیفی: جناب غزل تو زبردست ہے اگر مکمل ہو تو کیا ہی بات ہے۔ اور آپ نے اپنے دستخط میں ہزاروی لکھا ہے آپ ہزارہ کے رہنے والے ہیں یا شوق سے لکھا ہے
  3. ثناءاللہ

    نیکی کا کام

    یار آپ سب لوگو شعیب کے پیچھے ھاتھ دھو کر کیوں پڑ جاتے ہیں ۔ بڑی مشکل سے تصویر سے پیچھا چُھوٹا تھا کہ آپ نے یہاں آ دبوچا۔۔۔۔
  4. ثناءاللہ

    پہلے نظم کی تمہید

    محترم جناب اعجاز عبید صاحب آپ جیسے اور محترم جناب سرور راز جیسے کہنہ مشق لکھنے والے جب آگے نہیں آئیں گے تو نو آموزوں کا کیا بنے گا اور وہ کہاں سے سیکھیں گے؟ ھاں البتہ جریدے کی اچھی ہے۔مگر ایک شرط کے ساتھ کے اس میں آپ جیسے لوگ مستقل جلوہ افروز رہ کر نو آموزوں کی تربیت کا سامان کریں۔ شکریہ
  5. ثناءاللہ

    جریدے کا نام

    اگر آن لائن جریدہ اس ویب پورٹل کا حصہ بنے تو کیا بات ہے لوگوں کی دلچسپی بڑے گی اور میری طرف سے “زاویہ“ نام کیسا رہے گا
  6. ثناءاللہ

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    اگر مذہب یا مذاہب کی چوپال بنانی ہے تو اردو بولنے والے تمام مذاہب کو اس میں جگہ دی جائے خصوصاً برصغیر کے تمام مذاہب اس میں ہونے چاہیں۔ کیونکہ یہ چوپال اردو کی ترویج و ترقی کے کیے ہے اس لیے جو مذاہب اردو بولنے ھیں وہ سب اس کا حصہ ہونا چاہیے یہ میری طرف سے تجویز ہے باقی فیصلہ آپ لوگوں پر ہے۔
  7. ثناءاللہ

    تصاویر

    میرے خیال میں یا ہو میسنجر کے لیے "ی ا م " درست ہے کیونکہ یاہو میسنجر کا پورا نام "یا ہو انسٹنٹ میسنجر" ہے۔
  8. ثناءاللہ

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    یعنی آپ وہاں پر انسانی عفریت بن کر گئے اور دیو پریوں کو بھگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ یعنی آپ ان سے بھی بڑے :evil: ہیں
  9. ثناءاللہ

    سنگھ پائلٹ

    لگتا ہے کہ شعیب کو تصویر بدلنی ہی پڑے گی۔ ایسے جان چھوٹنے والی نہیں
  10. ثناءاللہ

    ملتان بارے قدیر سے ایک سوال

    لا حولہ یہ پڑھ کر شیطانوں کو بھگا رہے ہیں یا اللہ کی حمد و ثناء بیان کر رہے ہیں۔ یا پھر جہنم یعنی ملتان سے چھٹکارہ پانے کی سبیل کر رہے ہیں ۔ ویسے یہ پڑھنے سے شیطان بھاگتے ہیں انسان نہیں
  11. ثناءاللہ

    تلاشِ گمشدہ

    اُ ردو کی تنصیب سب سے بڑا مسئل اگر ہو سکے تو اردو کلیدی تختے فونیٹک کی فائلیں اس ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں تاکہ نئے آنے والوں کے لیے آسانی رہے۔
  12. ثناءاللہ

    ملتان بارے قدیر سے ایک سوال

    تا کہ گناہوں کی سزا جھیلنے میں آسانی رہے
  13. ثناءاللہ

    اردو اور غلامی

    اعزاز تو ہم قبول کر لیتے ہیں لیکن پہلے “بابے“ تو بنیں :)
  14. ثناءاللہ

    ترقی کاراز

    جیسبادی: جناب میں آپ کے خیالات سے متفق نہیں اس کے لیے درج ذیل لینک دیکھیں http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=154
  15. ثناءاللہ

    اردو اور غلامی

    محترم جناب اعجاز صاحب آپ کا یہ کہنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں :D
  16. ثناءاللہ

    ملتان بارے قدیر سے ایک سوال

    سزا کیوں؟؟؟ کافی عرصہ پہلے ملتان جانے کا اتفاق ہوا تو ایک ملتان کے رہنے والے سے میں پوچھا کے بھائی اتنی گرمی کیوں ہے تو اس نے جواب دیا کہ “یہ ساتھ جہنم ہے“۔ لیکن جہنم میں ملتان والوں کا حال پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ تو جہنم کے بھی اعلٰی درجے میں رہتے ہیں اب میں صرف اتنا پوچھنا چاہتا ہوں کہ...
  17. ثناءاللہ

    اردو اور غلامی

    اردو ايک مکمل زبان ھے۔ ايک محتاط اندازے کے يہ دنيا ميں بولي جانے والي تين بڑي زبانوں ميں سے ايک ھے۔ ويسے آپ اسے دنيا کي دوسري بڑي زبان کہہ سکتے ہيں۔ گزشتہ قريباً چار سو سالوں ميں اردو جن ادوار سے گزري ھے اس ميں شعوري اور لا شعوري طور پر ترقي ھوئي ھے۔ اس کا ذکر تفصيل کے ساتھ ساتھ دنيا بھر کے...
  18. ثناءاللہ

    ١٤ اگست یوم آزادی کے حوالے سے

    آئندہ ایسی غلطی مت کرنا جناب جوتے تو ہم ٥٨ سال سے کھا رہے ہیں لیکن سمجھ ابھی تک نہیں آئی اس پر مجھے ایک دیہاتی کا قصہ یاد آ رہا ہے۔ ایک دیہاتی نے آڑھتی کے پیسے چرا لئے آڑھتی نے روپوٹ درج کروائی پولیس دیہاتی کو تھانے لے گئی اور اس کی سزا مقرر کی کہ یا تو سو جوتے کھاؤ یا ایک سو پیاز کھاؤ...
  19. ثناءاللہ

    سنگھ پائلٹ

    نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ الگ اپنی تجھے اٹکیلیاں سوجھی ھیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
  20. ثناءاللہ

    میری شاعری ۔۔۔ مجموعہ کلام زیرَ طبع

    تھے لاکھ مصائب مرے ہمراہ سفر میں ہٹ جائے جورستے سے وہ پتھر نہیں دیکھا واہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب آپ نے بہت ہی اچھی اصلاح کی ہے اور ظفری کی شاعری کو چار چاند لگا دیئے ہیں ۔۔۔ اور میں ظفری کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ انہیں آپ جیسے استاد میسر آئے ہیں۔ ممکن نہیں رستے مرے جائیں تری جانب...
Top