نتائج تلاش

  1. ثناءاللہ

    میری شاعری ۔۔۔ مجموعہ کلام زیرَ طبع

    معافی مانگیے محترم اعجاز صاحب السلام علیکم جناب والا ہم تو آپ کو کافی عرصے سے جانتے ہیں اور آپ کے مداح ہیں گو آپ کی ایک آدھ تصویر تو پہلے بھی دیکھ چکے ھیں لیکن اب تصویر لالگا کر اور اچھا کیا ہے۔ اعجاز عبید کو کون نہیں جانتا ۔۔۔۔ لیکن آج کل کے خود رو شعراء نہیں جانتے گو میرا تعلق بھی اسی...
  2. ثناءاللہ

    سنگھ پائلٹ

    پرنام سنگھ بڑا نامي گرامي پائلٹ تھا ايک دفعہ اسے جہاز کو لندن سے امريکہ لے جانا تھا آٹھ گھنٹے کي اس طويل پرواز ميں جہاز سمندر پر اڑتا ھے۔ جھاز کو پرواز کئے چار گھنٹے گزر چکے تھے کچھ مسافر سو رھے تھے کچھ جاگ رھے تھے۔ اچانک سپيکر پر کپتان کي آواز ابھري "خواتين و حضرات ۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاز کا کپتان پرنام...
  3. ثناءاللہ

    گوادر اور انٹرنیٹ

    بزرگ شیطان واہ جناب منہاجین ویسے آپ نوک جھونک کرنے کے سا تھ ساتھ باتیں بھی بہت اچھی کرتے ھیں۔ اور جو میرے خیالوں کے بزرگ تھے آپ نےان کا حلیہ تبدیل بلکہ بگاڑ کے رکھ دیا ہے۔ جس کا دکھ بھی ہوا اور خوشی بھی ویسے میرے خیال میں بزرگ بڑے کو کہتے ھیں جیسے “بزرگ شیطان“امریکہ اب آپ نے قدیر کی بزرگیت...
  4. ثناءاللہ

    گوادر اور انٹرنیٹ

    زھیر صاحب تو گوادر کا ذکر چھیڑ کر کے جانے خود کہاں چلے گئے آپ ہیں کے انھیں نصیحتوں کے اظہار میں کیا سے کیا بنتے جا رہے ہیں یہاں تک کہ بزرگی کا دعویٰ بھی کر بیٹھے ویسے بزرگ کا لفظ ذہن میں آتے ہی جو ایک تصویر آتی ہے وہ ایک شخص کی ہے جس کی عمر ٦٠ ٧٠ سال سے اوپر ہو بڑی بڑی داڑھی ہو چہرے پر ایک نور...
  5. ثناءاللہ

    ١٤ اگست یوم آزادی کے حوالے سے

    ابن انشاء سے معذرت کے ساتھ اردو کی آخری کتاب سے اقتباس چند تبدیلیوں کے ساتھ “ایران میں کون رہتا ہے؟ اور کون سی زبان بولی جاتی ہے؟“ “ایران میں ایرانی قوم رہتی ہے اور فارسی بولی جاتی ہے۔“ “انگلستان میں کون رہتا ہے؟اور کون سی زبان بولی جاتی ہے؟“ “انگلستان میں انگریز قوم رہتی ہے اور انگریزی...
  6. ثناءاللہ

    ترقی کاراز

    معذرت اوہ ہو! جناب قدیر صاحب “معذرت“ غلطی سے نبیل کا نام لکھا گیا جس پر میں جناب منہاجین کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے اس طرف میری توجہ مبذول کروائی اور ایک بار پھر معذرت قبول فرمائیں
  7. ثناءاللہ

    ترقی کاراز

    شکریہ قدیر: جناب آئندہ غیر حاضری سے اجتناب کیا جائے گا منہاجین: آمین! اور تحریر پسند کرنے کا شکریہ
  8. ثناءاللہ

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے۔

    علم میرے خیال میں جیسبادی نے کوئی غلط بات نہیں کی اور اس بات کی اجازت ہونی چاہیے کہ اگر کسی کو کوئی مسئلہ ہو تو اس کو جس طرح سے بھی ہو سکے اس کا مسئلہ حل کرنے میں اس کی مدد کرنی چاہیے چاہے اُس کے لیے دوسری چوپال یا ویب سائٹ کا ایڈریس ہی کیوں نا دینا پڑے بقول حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ “علم...
  9. ثناءاللہ

    تصاویر

    جناب قدیر صاحب زہے نصیب کے منتظم اعلٰی نے ہمیں بھی یاد کیا۔ جناب بس آفس کے کام کی وجہ سے اور کچھ پرانےدوستوں کی سنگت نے وقت نہ دیا کے انٹرنیٹ پر جلوہ افروز ہوتے۔ :wink: آج وقت ملا تو حاضر ہو گئے اور آئندہ بھی حاضر ہوتے رہیں گے۔ شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔ اور آج بلکہ ابھی اسلام آباد جا رہا ہوں،...
  10. ثناءاللہ

    دہشت گردی اور مدرسے

    درس محبت دینا ہوگا ویسے افتخار اجمل کی بات دل کو لگی ہے۔ اور کہہ بھی درست رہے ہیں۔ اگر آج ہم تک دین اسلام کا نور پہنچا ہے تو اس میں جہاں اولیاء اللہ کا کردار رہا ہے۔ وہاں کسی طور بھی مدارس دین اسلام کے پیغام کو پہچانے میں کسی طور پیچھے نہیں رہے۔ اور موجودہ حکومت کے مدارس اور جہاد کے خلاف اقدام...
  11. ثناءاللہ

    تصاویر

    لوگو! یہ لوگو دیکھو ۔ ۔ ۔ واہ منہاجین صاحب لوگو تو واقعی آپ نے شاندار بنایا ہے۔ لیکن میری طرف سے اس میں محفل کے آداب کی خاطر کوئی چائے پانی کا بندوبست بھی کردیں بہت اچھا ہے۔ شکریہ
  12. ثناءاللہ

    گوادر اور انٹرنیٹ

    خوش آمدید محترم زھیر بلوچ صاحب وعلیکم السلام اور پھر ہماری طرف سے السلام علیکم جناب گوادر کا رونا تو پھر روئیں گے۔ پہلے میں آپ کو اس چوپال پر خوش آمدید کہتا ہوں، اور آتے ہی آپ نے جو ایک پیغام داغ دیا تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ بھی یہاں خوب رونق جمائیں گے۔جو یقیناََ ہمارے لیے خوشی کا باعث ہے۔
  13. ثناءاللہ

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    پڑھیے ترقی کا راز نبیل صاحب لگتا ہے کہ آپ پانی کے پرندے ہیں جو ایک دفعہ نظر آنے کے بعد پھر غائب ہو جاتے ہیں “اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے“ ویسے محسوس نہیں کرنا اپنی مثال بھی ایسی ہی ہے۔ ہم تو پھر کسی رعایت کے مستحق ہو سکتے ہیں لیکن آپ نہیں۔ بہر حال ہم نے پہلے بھی لمبی چوڑی...
  14. ثناءاللہ

    ترقی کاراز

    زبان دو طرح کی ھوتی ھے۔ ايک وہ زبان ھے جو خالق نے ھمارے منہ ميں رکھ دی ھے۔ اور دوسری وہ جو بولی جاتی ھے۔ اول الذکر ہمارے علاوہ جانوروں ميں بھی پا ئی جا تی ھےليکن ان کی بولياں سمجھنا ہر آدمی کے بس کی بات نھیں ہاں اگر آپ دعویٰ کرتے ھيں تو ھميں آپ کا دعوٰی "قبولنے" ميں کوئی تامل نھيں۔ ھو سکتا ھےکھ...
  15. ثناءاللہ

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    اردو اصطلاحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ جناب منھاجین آپ کی باتیں اپنی جگہ درست لیکن میں اپنے موقف میں اپنی جگہ صحیح ھوں۔ زبان کسی ایک شخص کی نہیں پوری قوم کی ترجمان ہوتی ہے۔ جب اس کے بولنے والے خود ہی اس سے پیچھا چھڑانے کی بات کریں تو اس نے مردہ نہیں ہونا تو اس کا شمار زندوں میں بھی نہیں ہو گا۔( قدیر...
  16. ثناءاللہ

    میر میر تقی میر کی ایک غزل - ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

    واہ ذوالفقار صاحب کیا خوبصورت غزل بھیجی ہے۔۔۔۔۔ اس طرح کا کلام بھیجتے رہیے گا
  17. ثناءاللہ

    فراز فراز کی ایک خوبصورت غزل - ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے

    ہر کوئی دل کی ھتھیلی پہ ہے صحرا رکھے کس کو سیراب کرے کسے پیاسا رکھے عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا اے میری جان کے دشمن تجے اللہ رکھے ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ھم ناپ ترا کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے ہنس نہ...
  18. ثناءاللہ

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    گبھرائیے نہیں محترم جناب سربراہان ویب سائٹ السلام علیکم۔۔۔! آپ یقین کریں کہ یہ ویب سائیٹ دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا کہ ماشاءاللہ اردو کا ایسا فورم بھی موجود ہے۔ برحال آج پہلی دفعہ لکھ رہا ہوں امید ہے کہ آپ حوصلہ افزائی کریں گے۔ اردو زبان برصغیر پاک و ہند کی مقبول ترین زبان ہے۔اور دنیا بھر میں...
  19. ثناءاللہ

    کیا پیروڈی کی اجازت ہے؟

    چچا غالب کا تیا پانچا کوئی صورت نظر نہیں آتی کوئی امید بر نہیں آتی گرلز کالج ہیں بند مدت سے کوئی “صورت“ نظر نہیں آتی مجھ کو تو پھر بھی آ ہی جاتی ہے شرم “تم“ کو مگر نہیں آتی
Top