میں ایک بار پھر دوبارہ وضاحت کردوں میں میرا مقصد آپ کو جذباتی پن سے روکنا تھا شاید آپ نے میری اوپر کی پوسٹز دھیان سے نہیں پڑھیں۔ عموما میں ایسی بحثوں میں شرکت نہیں کیا کرتا لیکن آپ اور مہوش مجھے زبردستی بحث میں گھسیٹ رہے ہیں میں آپ کو اب بھی کہتا ہوں بات کریں نیوٹرل ہو کر جذباتی نہیں۔