السلام علیکم
ممبر تو ہم پہلے ہی تھوڑے لیکن نئے ممبرز کے ساتھ بے رخی بھی اس فورم کی ترقی میں رکاوٹ ہے-پرانے لوگ آپس میں باتیں کرتے رہتے ہیں نئے لوگوں کو لفٹ نہیں کرواتے اس لیے وہ فورم چھوڑ دیتے ہیں :roll:
ہم لاکھ برے سہی
حرفوں کے ہیر پھیر سے نا آشنا
دل و جاں سے چاہ کر بھی
اظہار نہیں آتا
سچ پو چھو تو
ہمیں لفظوں سے پیار نہیں آتا
تم بھی بجا کہتے ہو
اظہار کے لفظوں کی
اقرار کی باتوں کی
بڑی اہمیت ھوتی ہے
لیکن کاش کھبی تم نے
میری آنکھوں میں جھانکا ہوتا
پہلو میں دھڑکتے دل کی
ڈھرکن میں بسا...