وعلیکم سلام
قبلہ ایم ایم مغل صاحب
میرے دامن میں تو آپ کی عقیدت کےلئے لفظ ہی نہیں ہیں
میں شاید اپنے جذبات کو لفظوں میں نہ ڈھال سکوں۔
میری زندگی میں کسی بھی دوست نے اتنی گہرائی سے مطالعہ کے بعد کمنت نہیں دیے ہوںگے
جتنے اپ نے پہلی ملاقات میں دیے ہیں میرے جذبات کو یقینا آپ صرف محسوس کریں...