کیوں کرتے ہو میری تمنا تم مجھے اپنی آرزو کہتے ہو
رہے یاد نہ صبح اُٹھ کے جو میں وہی سہانہ سا خواب ہوں
کوئی یاد بھ کرے کس طرح کوئی میری چاہ کرے ہی کیوں
نہ ہی کہکشاں نہ ہی چاند ہوں نہ ہی خوشبو نہ ہی گلاب ہوں
میری جستجو بھی ہے بے وجہ کرے وقت کوئی نہ رائیگاں
جسے پا سکے نہ کوئی کبھی میں تو ایک...