شنیدہ کیَ بود مانند دیدہ
سنا ہوا کب دیکھے ہوئے کے برابر ہوسکتا ہے۔
یعنی سنی ہوئی بات کی کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے جب تک اس بات کی حقیقت کے متعلق خود مشاہدہ نہ کیا جائے، کسی واقعے کے بارے میں کوئی شخص اپنی طرف سے بڑھا چڑھا کر کچھ بھی بول سکتا ہے لیکن جب آپ اس واقعے کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کریں تو...