جوش ملیح آبادی کی 12 برس کی عمر میں ایک مشاعرے میں پڑھی گئی پہلی غزل کے 3 اشعار
اے نسیم صبح کے جھونکو ، یہ تم نے کیا کیا
میرے مست خواب کی زلفیں پریشاں ہوگیئں
میری آنکھیں جانتی ہیں کرب افراط خوشی
خندہ زن دیکھا کسی کو اور گریاں ہوگیئں
ہائے میری مشکلو تم نے بھی کیا دھوکا دیا
عین دلچسپی کا عالم تھا...