نتائج تلاش

  1. عدیل ہاشمی

    PDF کلام مطلوب_حضرت غوثی شاہ حیدرآباد دکن

    السلام علیکم! حضرت غوثی شاہ رح حیدر آباد دکن کا کلام مطلوب ہےPDF میں
  2. عدیل ہاشمی

    افتخار عارف خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے (افتخار عارف)

    دامن ضبط بھگو دینے کو جی چاہتا ہے اتنا تنہا ہوں کہ رو دینے کو جی چاہتا ہے اعتبار ساجد
  3. عدیل ہاشمی

    افتخار عارف خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے (افتخار عارف)

    خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائے ایسی ندی میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے کبھی مل جائے تو رستے کی تھکن جاگ پڑے ایسی منزل سے گزر جانے کو جی...
  4. عدیل ہاشمی

    افتخار عارف غزل۔ حامی بھی نہ تھے منکرِ غالب بھی نہیں تھے ۔ افتخار عارف

    حامی بھی نہ تھے منکر غالبؔ بھی نہیں تھے ہم اہل تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے اس بار بھی دنیا نے ہدف ہم کو بنایا اس بار تو ہم شہہ کے مصاحب بھی نہیں تھے بیچ آئے سر قریۂ زر جوہر پندار جو دام ملے ایسے مناسب بھی نہیں تھے مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے لو دیتی...
  5. عدیل ہاشمی

    ساغر صدیقی وقت کی عمر کیا بڑی ہو گی - ساغر صدیقی

    وقت کی عمر کیا بڑی ہوگی اک ترے وصل کی گھڑی ہوگی دستکیں دے رہی ہے پلکوں پر کوئی برسات کی جھڑی ہوگی کیا خبر تھی کہ نوک خنجر بھی پھول کی ایک پنکھڑی ہوگی زلف بل کھا رہی ہے ماتھے پر چاندنی سے صبا لڑی ہوگی اے عدم کے مسافرو ہشیار راہ میں زندگی کھڑی ہوگی کیوں گرہ گیسوؤں میں ڈالی ہے جاں کسی پھول کی...
  6. عدیل ہاشمی

    فراز شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو (احمد فراز)

    شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو جو زہر پی چکا ہوں تمہیں نے مجھے دیا اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو یہ بھی بڑا کرم ہے سلامت ہے جسم ابھی اے خسروان شہر قبائیں مجھے نہ دو ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آ سکوں ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو کب...
  7. عدیل ہاشمی

    نصیر الدین نصیر ستم پر شرطِ خاموشی بھی اس نے ناگہاں رکھ دی :غزل ::از حوا کی بیٹی

    ستم پہ شرطِ خاموشی اُس نے ناگہاں رکھ دی کہ اک تلوار، اپنے اور میرے درمیاں رکھ دی یہ پوچھا تھا کہ مجھ سے جنسِ دل لے کر کہاں رکھ دی بس اتنی بات پر ہی کاٹ کر اُس نے زباں رکھ دی پتہ چلتا نہیں، اور آگ لگ جاتی ہے تن من میں خدا جانے، کسی نے غم کی چنگاری کہاں رکھ دی چڑھاوے چڑھ رہے تھے تربتِ بلبل پہ...
  8. عدیل ہاشمی

    ساحر اتنی حسین اتنی جواں رات کیا کریں

    اتنی حسین اتنی جواں رات کیا کریں جاگے ہیں کچھ عجیب سے جذبات کیا کریں پیڑوں کے بازوؤں میں مہکتی ہے چاندنی بے چین ہو رہے ہیں خیالات کیا کریں سانسوں میں گھل رہی ہے کسی سانس کی مہک دامن کو چھو رہا ہے کوئی ہات کیا کریں شاید تمہارے آنے سے یہ بھید کھل سکے حیران ہیں کہ آج نئی بات کیا کریں
  9. عدیل ہاشمی

    کلام کی تلاش

    اپنی چھوی بناے کے جو میں پی کے پاس گئی جب چھوی دیکھی پیہو کی تو اپنی بھول گئی چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملاے کے بات ادھم کہہ دینہیں رے موسے نیناں ملاے کے بل بل جاؤں میں تورے رنگ رجوا اپنی سی رنگ دینہیں رے موسے نیناں ملائی کے پریم بھٹی کا مدوا پلاے کے متواری کر دینہیں رے موسے نیناں...
  10. عدیل ہاشمی

    متفرقات فورم کا صحیح اور غلط استعمال

    سید غوثی شاہ،حیدرآباد کا کلام ملے گا؟؟
  11. عدیل ہاشمی

    اس لیے تصویر جاناں ہم نے کھینچوائی نہیں

    1)مشرقی جاناں ہے یا مغربی 2)شعراء جاناں کی زلوفوں پر لکھا اور آپ گنجا کرنے پر تلے ہوئے ہیں 3)خودلذتی کا شوق تو نہیں۔خود ہی کو جاناں تصور کیے بیٹھے ہیں 4)کیا کھسروں میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ 5)مرتا کیا نہ کرتا عشق کر بیٹھا ہائے ظالم نے ایسی ادا سے دیکھا باقی چٹکلے پھر کبھی۔۔۔۔
  12. عدیل ہاشمی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    جس آیت کا حوالہ دیا گیا اس میں ایک ریفرنس صحیفہ یونس کو بنایا گیا جب کہ پچھلی آیات کی تشریح میں مولانا نے لکھا کہ یہ مستند نہیں لیکن پھر بھی اسی کو بنیاد بنا کر تشریح کی گئی قوم یونس پر عذاب ٹلنے کی وجہ قوم کا آثار عذاب دیکھ کر توبہ کرنا ہے پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ معافی تو فرعون نے بھی مانگی...
  13. عدیل ہاشمی

    اس لیے تصویر جاناں ہم نے کھینچوائی نہیں

    بوجہ نقاب رخ جاناں دیکھ پایا نہیں اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں
  14. عدیل ہاشمی

    میر الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا - میر تقی میر

    السلام علیکم!! اس غزل کے پندرہ شعر ہیں آپ نے بارہ لکھے آخری شعر کی کوئی تشریح کردے۔۔۔ الٹی ہو گئیں سب تدبیریں ، کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیمارئ دل نے ، آخر کام تمام کیا عہدِ جوانی رو رو کاٹا، پیری میں لیں آنکھیں موند یعنی رات بہت تھے جاگے ، صبح ہوئی آرام کیا حرف نہیں جاں بخشی میں...
Top