میں نے ماضی میں کینن کا ایک کیو سیریز استعمال کیا ہے جو میرے والد ساٹھ کی دہائی میں لائے تھے، پھر کینن ہی کا اے ای ون پروگرام استعمال کیا جو ایس ایل آر تھا اور اسی کی دہائی میں خاصا مقبول تھا، آجکل غربت کی وجہ سے سونی کا ڈی ایس سی 60 استعمال کرتا ہوںجو ایک پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمرہ ہے۔ ارادہ تو تھا...