آپریشن خیبر-ٹو مارچ میں شروع ہوگا
لنڈی کوتل : خیبر رائفلز کے کمانڈنٹ کرنل طارق حفیظ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کے مختلف حصوں میں چھپے طالبان اور دیگر دہشت گرد گروپس کے خلاف فوجی آپریشن خیبر ٹو آئندہ ماہ سے شروع کیا جارہا ہے۔
لنڈی کوتل کے ایک فوجی کیمپ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کرنل طارق...