نتائج تلاش

  1. amirnawazkhan

    تھانوں پر حملوں میں تحریک طالبان سواتی گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف

    یہ حال ہے اسلام نافذ کرنے والوں کا؟
  2. amirnawazkhan

    شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملے، 16 افراد ہلاک

    دہشت گردوں اور خصوصی طور پر غیر ملکی دہشت گردوںکا مارا جانا اس چیز کا ثبوت ہے کہ ڈرون حملے دہشت گردوں کے خلاف ہو رہے ہیں .ڈرون حملوں کی وجہ سے دہشت گردپریشان ہیں۔ دہشت گردوں کا ختم ہونا پاکستان کے مفاد میں ہے۔ القاعدہ ،طالبان سمیت دیگر دوسرے شدت پسندگروپوں کی پناہ گاہیں پاکستان کے لیے بڑا مسئلہ ہے.
  3. amirnawazkhan

    جنوبی وزیرستان:ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ,3 اہلکار شہید,طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

    خان صاحب،لگتا ہے کہ آج اپ نے ضرورت سے کچھ زیادہ ہی نسوار لے لی ہے جو اسطرح کی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہو۔
  4. amirnawazkhan

    جنوبی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں پانچ ہلاک

    یہ طالبان کی آپس میں جاری دشمنی برائے حصول امارت جنوبی وزیرستان کا شاخسانہ ہے اور طالبان افغانستان کی کوششوں کے باوجود ان کے اختلافات، ختم نہ ہو سکے ہیں۔اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کس حد تک ٹی ٹی پی میں اندرونی ٹوٹ پھوٹ جاری ہے۔ان حالات میں طالبان کی نمائندہ حیثیت مشکوک ہو چکی ہےکیونکہ طالبان اپنے...
  5. amirnawazkhan

    طالبان کا جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

    لگتا ہے کہ طالبان کو امن و سلامتی کی اہمیت کاکوئی ادراک نہ ہے اور وہ پتھر کے زمانہ کے لوگ ہیں ۔ جنگ اور بات چیت اکٹھے نہ چل سکتے ہیں۔طالبان کا یہ کہننا کہ وہ جنگ بندی نہ کریں گے مگر بات چیت کے لئے تیار ہیں ایک لایعنی سی اور فضول بات ہے۔طالبان جنگ بندی کے دوران حملے کرنے سے باز نہ اآئے اور تو وہ...
  6. amirnawazkhan

    ڈی آئی خان :انسدادپولیو ٹیم پر مامور پولیس پرفائرنگ،2اہلکارجاں بحق

    اسلام نے انسانی جان بچانے کے لئیے ہر طریقہ اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ دہشت گردوں کا پاکستانی بچوں کو پو لیو کے قطرے نہ پلانے دینا ایک بہت بڑی مجرمانہ اور دہشت گردانہ کاروائی ہے اور یہ پاکستانی بچوں کے ساتھ ظلم ہے اور پاکستان کی آیندہ نسلوں کی صحت کے ساتھ کھیلنے والی مجرمانہ کاروائی ہے، پاکستان...
  7. amirnawazkhan

    کراچی میں فائرنگ ، علامہ تقی ہادی نقوی جاں بحق ،مجلس وحدت المسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان

    فرقہ واریت مسلم امہ کیلئے زہرقاتل ہے اور کسی بھی مسلک کے شرپسند عناصر کی جانب سے فرقہ واریت کو ہوا دینا اسلامی تعلیمات کی صریحاً خلاف ورزی ہے اور یہ اتحاد بین المسلمین کے خلاف ایک گھناؤنی سازش ہے۔ ایک دوسرے کے مسالک کے احترام کا درس دینا ہی دین اسلام کی اصل روح ہے۔ دہشت گرد بندوق کے زور پر اپنا...
  8. amirnawazkhan

    پاکستان میں ہماری مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے: طالبان کا دعویٰ

    طالبان کے اس دعوی کی حثیت مجذوب کی بڑہ کی سی ہے۔ کون ہے وہ بے حس،مجنون اور بے راہ رو انسان جو طالبان کے ساتھ 50،000 بے گناہ پاکستانی مسلمان مرد،عورتوں اور بچوں کے قتل کے بعد بھی شامل ہو گا؟یہ طالبان کا پراپیگنڈہ مشن لگتا ہے۔ دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
  9. amirnawazkhan

    کراچی میں فائرنگ ، علامہ تقی ہادی نقوی جاں بحق ،مجلس وحدت المسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان

    کراچی میں فائرنگ ، علامہ تقی ہادی نقوی جاں بحق ،مجلس وحدت المسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سکالر اور شیعہ عالم علامہ تقی ہادی نقوی کو نارتھ ناظم آباد میں موت کے گھاٹ اتاردیا گیا جس کے بعد مجلس وحدت المسلمین نے تین روزہ سوگ کااعلان کردیا۔ ایس ایس پی سنٹرل کے مطابق...
  10. amirnawazkhan

    جند اللہ کی فضل الرحمٰن اور بائیں بازو کی جماعتوں کو نشانہ بنانےکی دھمکی

    میڈیا میں زندہ رہنے کے لئے یہ طالبان کا ایک ڈرامہ لگتا ہے۔۔ ویسے طالبان کا محسن کشی میں کو ئی ثانی نہ ہے؟
  11. amirnawazkhan

    پاکستان علماء کونسل کی طالبان سے خود کش حملے اور بم دھماکے بند کرنے کی اپیل

    پاکستان علماء کونسل کی طالبان سے خود کش حملے اور بم دھماکے بند کرنے کی اپیل پاکستان علماء کونسل نے ملک میں قیام امن کیلئے طالبان سمیت دیگر گروپوں سے خود کش حملے اور بم دھماکے بند کرنے کی اپیل کر دی۔ لاہور: (دنیا نیوز) کارروائیاں بند کرنے کی اپیل لاہور میں ہونے والے امن سیمینار میں کی گئی جس میں...
  12. amirnawazkhan

    پشاورمیں یونیورسٹی ٹاؤن کے قریب دھماکا،2ایف سی اہلکار جاں بحق

    پشاور…پشاور کے علاقے یونی ورسٹی ٹاوٴن میں ایرانی قونصل خانے کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے ،دھماکے میں دو ایف سی اہل کار شہیداور متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ ایس پی کینٹ کے مطابق اس خود کش حملے میں ایف سی اہلکاروں سمیت9افرادزخمی بھی ہوئے ہیں ،دھماکا ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے سے...
  13. amirnawazkhan

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    چارسدہ (آئی این پی) چارسدہ میں تحریک طالبان وزیرستان نے دھمکی آمیز خطوط میں بے پردہ خواتین سے کہا ہے کہ وہ پردہ کریں بصورت دیگر ان کے گھروں کو ماتم کدہ بنا دیں گے، خطوط میں خواتین کو برقعہ پہن کرگھر سے نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے تحریک طالبان وزیرستان کے...
  14. amirnawazkhan

    جند اللہ کی فضل الرحمٰن اور بائیں بازو کی جماعتوں کو نشانہ بنانےکی دھمکی

    پشاور (آئی این پی) تحریک طالبان سے وابستگی کا دعویٰ کر نے والے گروپ جنداللہ نے جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سمیت بائیں بازو کی جماعتوں کی قیادت کو حکومت طالبان مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے جند اللہ کے سینئر...
  15. amirnawazkhan

    پشاورمیں یونیورسٹی ٹاؤن کے قریب دھماکا،2ایف سی اہلکار جاں بحق

    پشاور…پشاور کے علاقے یونی ورسٹی ٹاوٴن میں ایرانی قونصل خانے کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے ،دھماکے میں دو ایف سی اہل کار شہیداور متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ ایس پی کینٹ کے مطابق اس خود کش حملے میں ایف سی اہلکاروں سمیت9افرادزخمی بھی ہوئے ہیں ،دھماکا ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے سے...
  16. amirnawazkhan

    طالبان کے بچوں اور عورتوں کو قید میں رکھنا کونسی شریعت ہے،منورحسن

    گردنیں کاٹنا شریعت کا تقاضا تھا حضور؟ لگتا ہے یہ صاحب سٹھیا گئے ہیں؟
  17. amirnawazkhan

    جنگ بندی میں پہل کریں ،حکومت آئین منواناچاہتی ہے ، دستورکی جزوبھی اسلامی نہیں : تحریک طالبان

    جنگ بندی میں پہل کریں ،حکومت آئین منواناچاہتی ہے ، دستورکی جزوبھی اسلامی نہیں : تحریک طالبان 21 فروری 2014 (14:05) وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے کہاہے کہ حکومت جنگ بندی میں پہل کرے ، وہ دفاع جنگ لڑرہے ہیں ، حکومت مذاکرات کی آڑمیں آئین منواناچاہتی ہے جس کی ایک جزوبھی اسلامی...
  18. amirnawazkhan

    ڈی آئی خان: پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

    سنی اتحاد کونسل کے 30 مفتیان نے پولیو مہم کی حمایت میں فتویٰ جاری کیا تھا،فتوے کے مطابق پولیو مہم شریعت کے ہرگز متصادم نہیں ،اس مہم کو روکنا اور ہیلتھ ورکرز کا قتل، فساد فی الارض اور اسلام اور پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے،سنی اتحاد کونسل کی جانب سے جاری اجتماعی فتویٰ کے مطابق پولیو مہم شرعی نکتہ...
  19. amirnawazkhan

    ڈی آئی خان: پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

    پشاور: ڈیرہ اسمعیل خان میں انسداد پولیو مہم کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو رضاکاروں کی حفاظت پر معمور ایک پولیس کانسٹیبل ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ ڈان نیوز نے منگل کو پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حملہ پروآ کے علاقے میں پیش آیا جہاں پولیو ٹیم ویکسینیشن کے عمل میں مصروف تھی۔...
  20. amirnawazkhan

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    طالبان اجڈون،قاتلوں،ٹھگوں اور ان پڑہوں کا گروہ ہے،نہ ان کو اسلام کا پتہ ہے اور نہ ہی شریعت کا؟
Top