بهت خوب.
غنی خان کو کافی پڑھا. اتنا کہ اسکا کافی حصہ یاد ہوچکا. تاہم اردو ترجمہ پہلی مرتبہ سامنے ایا.
میں اکثر سوچتا کہ غنی کا اردو ترجمہ بہت مشکل ھوگا.
آپ یقین مانئے عینی صاحبہ میں نے خان کی نظمو کے انگریزی منظوم ترجمے پڑھے. جو مجھے اتنے اچھے نہیں لگے. اس وجہ سے میرا نہیں تھا خیال کہ اردو...