جنرل پرویز کی “کھال“ اتر گئی،
صدر پرویز مشرف آرمی چیف کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں اور پاک فوج کی کمان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سنبھال لی ہے، جنرل کیانی پاک فوج کے 14 ویں چیف آف آرمی اسٹاف ہیں۔
بدھ کی صبح جنرل ہیڈکواٹرز، راولپنڈی کے قریب ہاکی سٹیڈیم کے آسٹوٹرف پر منعقد اس تقریب میں جنرل مشرف...