پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک پر کارکردگی کے لیے دباؤ بڑھتا جارہا ہے اور سابق کپتان اور ماضی کے عظیم کھلاڑی عمران خان بھی ان پر تنقید کرنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں ۔ ان کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ سوالیہ نشان بن گئی ہے۔
شعیب ملک پر ہونے والی تنقید اس لیے زور پکڑتی جارہی ہے کہ ان کی قیادت میں...