نماز کی فضیلت
نماز صاحب نماز کے لیے نور ہے۔ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا "نماز نور ہے"
نماز گناہوں کا کفارہ ہے۔ اللہ عزّوجل نے فرمایا "دن کے دونوں سروں میں نماز برپا رکھ اور رات کی کئی ساعتوں میں بھی یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں"اور آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمای"تمہاری کیا رائے...