نفل نماز کی تعریف
فرض او ر واجب نماز کے علاوہ نماز کو نفل نماز کہا جاتا ہے
نفلی نماز کی فضیلت
1 ۔ نفلی نماز اللہ کی محبت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔حدیث قدسی میں وارد ہوا کہ اللہ فرماتا ہے " جب تک میرا بندہ نوافل کے قریب رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔ پس جب میں اس سے محبّت کرتا ہوں...