سافٹ ویئر تو اچھا بن گیا تھا۔ لیکن جو لطیفہ نما غلطیاں بتائی گئی ہیں، اس کے بعد تو اسکو دور سے بھی سلام کرنے کو جی نہیں چاہتا۔۔
چلیں، انتظار کرتے ہیں کہ شاید کوئی مزید بہتری ہو جائے۔
وصی شاہ کا ایک شعر ہے۔۔
تمھارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی نام لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔۔۔
تو کبھی کبھی نام کے بغیر بھی جان پہچان ہونی چاہیے۔۔
سب کا بہت سپاس گزار ہوں۔
تعارف
نام میں رکھا کیا ہے؟
سوائے شناخت کے۔۔۔
شناخت تو تب بھی ممکن ہے
جب گلاب کو پکاروچنبیلی
پر خوشبو بنے ہوا کی سہیلی
لہر لہر میں یہ پھیلے صدا
میں گلاب مجھ کو دو ہوا۔۔۔
تیرے شہر کا ہوں میں باسی
جو بھی من چاہے دیکھ لے۔۔۔
رات...
السلام علیکم۔
یہ دھاگہ دیکھ کر یوں لگا جیسے دل کی مراد بر آئی۔ دل خوش ہو گیا۔ جیسے میں آیا ہی یہاں اسلیے تھا۔
جزاک اللہ۔ اللہ پاک مزید ترقی عطا کرے، آمین۔