نتائج تلاش

  1. L

    آج کا شعر - 3

    ایک شعر - منیر نیازی اس سمت چلو تم بھی اے بھٹکے ہوئے لوگو جس سمت یہ ویراں سی چپ چاپ سڑک جائے
  2. L

    منیر نیازی نظم - ایک پرانی ریت ۔ منیر نیازی

    ایک پرانی ریت جو بھی گھر سے جاتا ہے یہ کہہ کر ہی جا تا ہے ’’ دیکھوں، مجھ کو بھول نہ جانا میں پھر لوٹ کے آئوں گا دل کو اچھے لگنے والے لاکھوں تحفے لائوں گا نئے نئے لوگوں کی باتیں آکر تمھیں سنائوں گا ‘‘ لیکن آنکھیں تھک جاتی ہیں وہ واپس نہیں آتا ہے لوگ بہت ہیں اور وہ اکیلا ان میں گم ہو جاتا ہے...
  3. L

    ابن انشا فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں

    شکریہ بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کا میرا انتخاب پسند کرنے پر۔
  4. L

    ابن انشا فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں

    فرض کرو ہم اہلٍ وفا ہوں ۔ ابن انشاء فرض کرو ہم اہلِ وفاہوں، فرض کرو دیوانےہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرو یہ جی کی بپتا، جی سے جوڑ سنائی ہو فرض کو ابھی اور ہو اتنی، آدھی ہم نے چھپائی ہو فرض کرو تمھیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوں فرض کرو یہ نین تمھارے سچ...
  5. L

    مستند ہو گئی، معتبر ہو گئی - لطیف آفاقی

    مستند ہو گئ معتبر ہو گئ زندگی تم سے مل کر امر ہو گئ کشت دل میں جو ٹھنی تمنائوں کی گاڑھ رکھی تھی بڑھ کر شجر ہو گئ اس قدر دائرے خواہشوں کے بڑھے زندگی دائروں کا سفر ہو گئ قد بڑھاتے رہے ہم منا جات کا شاخ نخل دعابے اثر ہو گئ ہم چراغوں کی ڈھارس بندھاتے رہے جانے کیسے ہوا کو خبر ہو گئ دن کو...
Top