نتائج تلاش

  1. قاری محمد عثمان صدیقی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد بعدد کل معلوم لک
  2. قاری محمد عثمان صدیقی

    زندگی کا سفر

    جیتی جاگتی رہنما تحریر
  3. قاری محمد عثمان صدیقی

    میں بھی پاکستان ہُوں, تُو بھی پاکستان ہے

    بہت خوب عمدہ عملی طور پر تعمیر وطن کے لئے کچھ کر گزرنے کا احساس دلا تی ہوئی تحریر
  4. قاری محمد عثمان صدیقی

    یہ اہتمام , یہ جشنِ گمانِ آزادی

    کاش خدا بھیج دے کوئی پاس بان آزادی
  5. قاری محمد عثمان صدیقی

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    تمام اھل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو اس دعا کے ساتھ اللہ تعالٰی ہمارے وطن کو امن و امان کا گہوارہ بنا ئے آمین ثم آمین
  6. قاری محمد عثمان صدیقی

    جگر کا خُوں پلا کے.... عابی مکھنوی

    نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے. پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ.
  7. قاری محمد عثمان صدیقی

    مبارکباد ماہ اگست اور جشنِ آزادی پاکستان مبارک ہو

    خون جگر دے کے نکھار یں گے رخ برگ گلاب. ھم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھا ئی ہے. یوم آزادی مبارک اس احساس کے ساتھ کہ نظر یہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے
  8. قاری محمد عثمان صدیقی

    بڑھتی ہوئی چیخیں ۔۔۔

    کاش کوئی ان چیخوں پر کان دہرے
  9. قاری محمد عثمان صدیقی

    آئیں معاف کریں

    معاف کرنا ہی بڑے حوصلے اور ظرف کی علامت ہے
  10. قاری محمد عثمان صدیقی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    گھڑی دو گھڑی کی بات نہیں بلکہ ہر گھڑی قیمتی ہے
  11. قاری محمد عثمان صدیقی

    روحانی اقوال

    ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا.؛ قبلہ! ذرا یہ تو بتائیں کہ سب سے تیز تلوار، سب سے مہلک زہر اور سب سے اندھیری رات کون سی ہے؛ بزرگ نے جواب دیا :سب سے تیز تلوار وہ لفظ ہے جو غصے کی حالت میں نکلے، سب سے مہلک زہر لالچ ہے اور سب سے اندھیری رات جہالت ہے.-
  12. قاری محمد عثمان صدیقی

    انٹ شنٹ

    خیر یت کوبھی حیرت ہو رہی ہوگی.. باقی سب خیریت ہے.
  13. قاری محمد عثمان صدیقی

    بے اولاد. اظہر فراغ

    خدا کرے دونوں کا کام آسان ہو جائے
  14. قاری محمد عثمان صدیقی

    مشکوک آدمی

    شر م مگر ہم کو آ تی نہیں
Top