نتائج تلاش

  1. mwalam

    ذاتی کمپیوٹر پر ویب سرور کیسے چلایا جا سکتا ہے؟

    آپ اپنا ڈومین لیں اور اسے www.dyndns.org پر رجسٹر کرا لیں ۔
  2. mwalam

    فائر فاکس کا ترجمہ

    فائر فاکس می فائلز مجھے مل گئی ہیں ۔ میں نیچے لنک دے رہا ہوں ۔ http://www.mozilla.org/projects/firefox/l10n/l10n-step-by-step.html ترجمہ کر لیتے ہیں۔ بعد میں دیکھی جائی گی ۔
  3. mwalam

    اردو لینکس

    ابھی لینکس کا اردو ترجمہ مت کریں۔ زیادہ تر لوگ KDE استعمال کرتے ہیں ۔ اس سال کے آخر تک KDE 4 ریلیز ہو رہا ہے ۔ KDE 3.x اور KDE 4 میں وہی فرق ہے جو windows 3.1 اور windows 95 میں تھا۔
  4. mwalam

    اردو لینکس کے لئے نام

    آپ لوگ براہ مہربانی کمپیوٹر کی ٹرمز کو اردو میں نہ کریں۔ ورنہ مسئلہ پیدا ہو جائے گا ۔
  5. mwalam

    لنڈوز بارے کبھی سنا تھا۔۔۔

    Linspire کا فری ورژن Freespire کا اعلان ہو گیا ہے ۔
  6. mwalam

    لینکس اردو سپورٹ‌ کے ساتھ

    آپکا بہت بہت شکریہ۔ میں یہ کام انشا اللہ اسی مہینے سے سٹارٹ کر دوں گا۔ مجھے ذرا یونیورسٹی سے چھٹیاں ہوں جائیں
  7. mwalam

    لینکس اردو سپورٹ‌ کے ساتھ

    السلام و علیکم امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔ پہلے میں آپکو اپنا تعارف کرا دیتا ہوں ۔ میرا نام محمد وقاص عالم ہے اور میں برطانیہ میں رہتا ہوں ۔ میں ڈاربی یونیورسٹی میں Computer Science (BSc. Hons) کا طالبعلم ہوں ۔ میں کافی عرصے سے اردو کے لینکس کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ مجھے ایک طریقہ...
Top