افسوس اسی کا تو ہے کہ وہ ساری تحریریں ادھر ادھر ہو گئیں ۔میں نے کلاس آٹھویں سے لکھنا شروع کیا تھا بلکہ شاید اس سے بھی پہلے کہ پانچویں کلاس میں بچوں کی کہانیاں لکھتی تھی ۔لیکن ان دنوں کسی کو دکھاتی تو نہیں تھی ،شوق پورا کرتی تھی اس لیئے ضائع ہو گئیں اور آٹھویں سے پھر دوستوں کو دکھاتی لیکن وہ...