فارقلیط بہائی: آپکی محبت کا بہت بہت شکریہ!!! اگر پکارنا ہی مقصود ہو تو منگو میں کیا برائی ہے۔ ورنہ علامہ اقبال کا ایک شعر عرض ہے:
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
ویسے اگر آپ اپنا نام بتانا چاہیں تو ہم ہمہ تن خرگوش (گوش) ہیں۔