سبحان اللہ!!! اتنے سارے جوابات ۔۔۔ آپ تمام لوگوں کا شکریہ!!
میرا بلاگ منگو ہے۔ http://www.mungoo.co
انیس الرحمن بہائی آپ کے مینگو کا شکریہ!!! کھا کر بہت مزہ آیا۔
نایاب بی بی آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
باباجی آپ کا بہت بہت شکریہ!!! شعر کا جواب نہیں سبحان اللہ!!!
شمشاد صاحب یا صاحبہ! آپ کا شکریہ...