نتائج تلاش

  1. احمد علی خان

    پشاور،8 ماہ کا بچہ چوہے کے کاٹنے سے ہلاک

    پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک 8 ماہ کا بچہ چوہے کے کاٹنے سے ہلاک ہوگیا. بچے کے والد قاری خالد نے بتایا کہ چوہے نے اُن کے بیٹے حذیفہ کے چہرے اور ناک پر اُس وقت کاٹا، جب وہ رات کو گہری نیند سو رہے تھے. انھوں نے بتایا، 145صبح جب میری آنکھ کھلی تو میں نے ایک بڑے چوہے کو کمرے...
  2. احمد علی خان

    سائنس کی تعلیم کے حوالے سے جنوبی کوریاپہلے نمبر پر

    آرگنائزیشن فار اکنامک کارپوریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (او سی ای ڈی) نے سائنس کی تعلیم کے حوالے سے دنیا کے 41 ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں ترقی یافتہ ممالک سمجھے جانے والے امریکا، برطانیہ اور دیگر ممالک کی بجائے پہلے نمبر پر جنوبی کوریا ہے۔ اس درجہ بندی کے لیے مختلف ممالک کی آبادی میں سائنس،...
  3. احمد علی خان

    پودینہ کے حیرت انگیز فوائد

    مجھے اردو محفل کو سمجھنے میں دقت ہو رہی ہے۔ میں آپ کی بات سمجھ نہیں پایا
  4. احمد علی خان

    مصالحہ کا استعمال، جسم کی چربی تین گنا رفتار سے کم

    اسلام آباد: اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں یا باوجود علاج کے آپ کا وزن اور جسم کی چربی کم نہیں ہو پارہی تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک ایسے مصالحے کے بارے میں بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے جسم کی چربی تین گنا رفتار سے کم ہونے لگے گی۔ یہ مصالحہ جسے لوگ زیرہ کے نام سے...
  5. احمد علی خان

    فون کی تصاویر کو فوری طور پر چھاپنے والا پرنٹرتیار

    پیرس: ماضی میں پولرائیڈ کیمروں سے ہاتھوں ہاتھ تصاویر چھاپی جاتی تھی لیکن اب فون کی تصاویر کو فوری طور پر چھاپنے والا ایک پرنٹرتیار کیا گیا ہے جو تصویر لیتے ہی اسے خوبصورت رنگوں کے ساتھ پرنٹ کرتا ہے۔فرانس کی کمپنی کی جانب سے تیا کردہ اس کیس پرنٹ کی قیمت 150 ڈالر یا 15 ہزار پاکستانی روپے ہے اور یہ...
  6. احمد علی خان

    پودینہ کے حیرت انگیز فوائد

    تابش صدیقی صاحب ۔۔ ! آپ کا نام دیکھ کر مجھے شاعر یاد آگئے اک مدت سے میری ماں سوئی نہیں تابش اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
  7. احمد علی خان

    پودینہ کے حیرت انگیز فوائد

    جی تابش صاحب ضرور۔۔۔ میں ضلع مظفر گڑھ سے ہوں اور کمپیوٹر سائنس کا استاد ہوں۔ بچپن سے ہی مطالعہ کا شوقین رہا ہوں اور جو کچھ میں جانتا ہوں اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا اچھا لگتا ہے۔ اردو فورم بہت مفید جگہ ہے جہاں پر معلوماتی تحاریر اور ہر مکتبہ فکر کے لوگ موجود میں جن سے بات کرنا اور معلومات...
  8. احمد علی خان

    گلیکسیS7 واٹر پروف فون ہوگا

    میں نے جو تحریر لکھی ہے اس کا فونٹ ٹھیک کیوں نہیں آرہا؟
  9. احمد علی خان

    پودینہ کے حیرت انگیز فوائد

    ماہرین کا کہنا ہے کہ پودینے کے ہرے پتے معدے اور سینے کے مختلف امراض دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق پودینےکے پتوں کے باقاعدہ استعمال سے معدہ اپنے افعال بہتر طور پر انجام دیتا ہے اور یہ پتے کھانا ہضم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔پودینے کے پتے کھانے سے متلی اور سر دردکا خاتمہ ہوتا ہے...
  10. احمد علی خان

    گلیکسیS7 واٹر پروف فون ہوگا

    سام سنگ نے اپنا نیا گلیکسی ایس 7 اور ایس سیون ایج متعارف تو نہیں کرایا مگر اس کمپنی کی انڈونیشن شاخ نے قبل از وقت ہی اس کی ویڈیو لیک کردی ہے۔ جی ہاں سام سنگ باضابطہ طور پر تو اپنے اس نئے فلیگ شپ فون کو 21 فروری کو متعارف کرائے گی مگر کمپنی کے یوٹیوب چینیل پر اس کی ایک ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔...
  11. احمد علی خان

    میرے گھٹنوں میں درد اس لئے رہتا ہے میرے جوڑوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بیٹھے ہو

    میرے گھٹنوں میں درد اس لئے رہتا ہے میرے جوڑوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بیٹھے ہو
  12. احمد علی خان

    اگر زمین بلیک ہول میں گرجائے تو ۔۔۔

    بلیک ہول ایسے مرتے ہوئے ستارے کو کہتے ہیں جس کی کششِ ثقل اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ خود اس سے روشنی باہر خارج نہیں ہوپاتی اور وہ باہر سے ایک سیاہ دائرے کی مانند نظر آتے ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ ممکن نہیں لیکن اگر ہماری زمین کسی طرح بلیک ہول میں گرجائے تو اس کا خاتمہ تین طرح سے ہوسکے گا۔...
Top