چھوٹی چھوٹی خوشیاں
کچرے کے ڈھیر سے کاغذ چنتے ایک محنت کش بچے کی تصویر دیکھی تو ایک گزری بات یاد آ گئی۔ یہ کئی سال پہلے کی بات ہے جب مجھے بہت عرصے بعد پاکستان میں عید منانے کا موقع ملا تھا۔ میں عید کے دوسرے دن محلے کے پرانے واقف کاروں سے عید ملنے نکل پڑا۔ گلی سے گزر رہا تھا تو میں نے ایک محنت کش...