نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    نیا منظر دکھایا جا رہا ہے

    نیا منظر دکھایا جا رہا ہے جہاں مسرور پایا جا رہا ہے زمین پر عرش چھایا جا رہا ہے دو عالم کو سجایا جا رہا ہے کوئی دولہا بنایا جا رہا ہے یہی ہے رفعت واعزاز و اکرام بڑھائی جا رہی ہے شانِ اسلام فلک سے لائے ہیں جبریل احکام ہے سبحٰن الذی اسریٰ کا پیغام جو دنیا کو سنایا جا رہا ہے حرم سے تا فرازِ عرشِ...
  2. عبد الرحمٰن

    درست تلفظ کے ساتھ حروف کی ادائیگی

    درج ذیل الفاظ کا آغاز زیر(-) سے ہوتا ہے ۔ کِرایہ ۔۔۔۔۔ نِچوڑ ۔۔۔۔۔ نِڈر ۔۔۔۔۔ صِحاح ۔۔۔۔۔ عِطر ۔۔۔۔۔ وِزارت ۔۔۔۔۔ ذِھانت ۔۔۔۔۔ رِفعت ۔۔۔۔۔ زِراعت ۔۔۔۔۔ اِمارت ۔۔۔۔۔ دِلاسا ۔۔۔۔۔ فرِار۔۔۔۔۔ نِقاب ۔۔۔۔۔ مِٹی (مَٹی) ۔۔۔۔۔ سِفارش ۔۔۔۔۔ اِکسیر۔۔۔۔۔ عِرق النساء ۔۔۔۔۔ نِوالہ ۔۔۔۔۔ عِظام (جمع ،عظیم و...
  3. عبد الرحمٰن

    فراڈ کرنا آسان نہیں ۔۔۔

    اخبار میں ایک کمپنی کا اشتہار آیا جو لوگ امیر ہونا چاہتے ہیں وہ جوابی لفافے میں 10 روپے اس پتے پر بیجھیں، راتوں رات امیر ہونے کا نسخہ ہم بتائیں گے،، لوگوں نے سوچا 10 روپے کون سی بڑی رقم ہے اگر اس میں امیر ہونے کا نسخہ مل جائے تو پتہ نہیں کتنا فائدہ ہوگا اور فراڈ بھی ہوا تو کوئی خاص نقصان نہیں،...
  4. عبد الرحمٰن

    سرِ لامکاں سے طلب ہوئی

    سرِ لامکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہا وہ چلے نبیﷺ سوئے منتہا بھی کہاں رُکے سوئے لامکاں وہ چلے نبیﷺ بلغ اللہ بکمالہ کشف الدجٰی بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ تھا سفر زمیں سے عرش کا سبھی کچھ ٹھر گیا فرش کا لگا روح جیسے نکل گئی تیری واپسی توہے زندگی وہ صدائے مرحبا مرحبا یہ پکارتے تھے...
  5. عبد الرحمٰن

    علم سب کیلے

    کیا آپ ان سات سوالوں کے جواب جانتے ہیں؟ سوال نمبر1 جنت کہاں ہے؟ جواب: جنت ساتوں آسمانوں کے اوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے، کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں، جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے، وہ ہمیشہ رہے گی، جنت کی چهت عرش رحمن ہے. سوال نمبر 2: جہنم کہاں ہے؟ جواب: جہنم ساتوں زمین...
  6. عبد الرحمٰن

    آپ بیتی

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں پانچویں کلاس میں پڑھتا تھا میری اسکول ٹیچر ہی ہماری ٹیوشن والی باجی بھی تھی ہمارے سامنے والا گھر ان کا تھا اور ساتھ والے گھر میں ایک میمونہ رہتی تھی جو چوتھی کلاس میں پڑھتی تھی.. پوری گلی آدھے اسکول اور ٹیوشن والے گھر میں ہماری دوستی کے خوب چرچے تھے. . وہ اپنی بڑی بہن...
  7. عبد الرحمٰن

    ایک دن اپنے ہیرو کے نام

    22اپریل 2011. آج معین اختر مرحوم کی برسی ہے۔وہ شخص جو ایک فنکار ہی نہیں تھا بلکہ دراصل وہ ایک بہت زیادہ اچھا انسان تھا۔وہ زمانہ کے ساتھ چلنے والا نہیں بلکہ خود ایک زمانہ تھا ۔ معین اختر پاکستان ٹیلیوژن، اسٹیج اور فلم کے ایک مزاحیہ اداکار اور میزبان تھے۔ اسکے علاوہ وہ بطور فلم ہدایت کار،...
  8. عبد الرحمٰن

    یہاں انصاف ملتا ہے ۔۔۔

    ایک میراثی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تو کچھ لوگ اسے گاؤں کی پنچایت میں لے آئے پنچایت میں پانچ چوہدری بیٹھے تھے ۔ انہوں نے حکم دیا کہ میراثی کی تلاشی لی جائے ۔۔ جب میراثی نے اپنی قیمض اتاری تو شلوار کے نیفے میں پھنسے نوٹ نظر آ گئے ۔دو چوہدری بولے کہ میراثی چور ہے لیکن تین چوہدری بولے " ٹھہرو " اس...
  9. عبد الرحمٰن

    غور وفکر

    عطا الحق قاسمی نے ایک دفعہ مشفق خواجہ سے پوچھا کہ دوزخ مذکر ھے یا مونث ؟ خواجہ صاحب نے جواب دیا "میرا خیال ھے مونث ھے کیونکہ لوگ اس کے عذاب سے واقف ھوتے ھوئے بھی اس کے حصول میں لگے رھتے ھیں-
  10. عبد الرحمٰن

    پانامہ فیصلہ پر نظر ثانی

    کتنا اچھا ہو کہ عدالت نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دے اور پھر اچانک عمران خان سنی دیول کی طرح کھڑے ہوں اور پندرہ منٹ تک غریب عوام کی حالت، حکمرانوں کی کرپشن، عدالتوں کے انیائے اور نیتاوں کی موناپلی کے بارے میں انتہائی جذباتی تقریر کریں۔ یہ تقریر سن کر جج صاحب کی آنکھوں میں آنسو آجائیں، سامعین...
  11. عبد الرحمٰن

    اُس ترازو سے مجھے خون کی بُو آتی ہے

    اُس ترازو سے مجھے خون کی بُو آتی ہے یک زباں ہو کے مرے پیارے وطن کے باسی جِس کے جھکتے ہوئے پلڑے کو خُدا کہتے ہیں ساری تعزیریں یتیموں پہ لگانے والی تختہ دار پہ مہروں کو چڑھانے والی سارے شیطانوں کو مسند پہ بٹھانے والی تُم کہو شوق سے اُس جا کو عدالت لوگو کالے کرتوتوں کو تُم کہہ دو وکالت لوگو...
  12. عبد الرحمٰن

    تصویر کا دوسرا رخ

    کسی شخص کی شادی قریب تھی تو مشورے کے لیے ایک ایسے قریبی دوست کے پاس پہنچا جس کی شادی کو کچھ ہی عرصہ ہوا تھا اور اس کی زوجہ کی اس کیلئے محبت اور فرمانبرداری کا شہرہ چہار دانگ عالم پھیل چکا تھا عزیز دوست نے خاطر داری کے بعد آنے کی وجہ پوچھی تو مستقبل کے اس ہونہار شوہر نے دل کھول کر سامنے رکھ دیا...
  13. عبد الرحمٰن

    پنچابی ،،،،

    گاہک نے ہوٹل کے پنجابی مینجر سے شکایت کی ... میں ایک گھنٹے سے پانی مانگ رہا ھوں, لیکن ابھی تک میری بات پہ کسی نے کان نہیں دھرے۔.... اتنی گندی سروس!! پنجابی مینیجر نے ویٹر کو بلایا اور ڈانٹتے ہوئے کہا... ۔ ۔ ۔ ۔ "صاحب اک گھنٹے توں کتے طراں پانی لئی پھونک رہے نے, پر تہاڈے سر تے جوں نئیں رٍنگی۔...
  14. عبد الرحمٰن

    سُنو سب کی مگر مانو دل کی

    ‏بعض لوگوں کو وزن کم کرنے کے لئےمشورہ دو کہ رات کھانےکے بعد چہل قدمی کرو ‏تو وہ ٹہلتے ہوئے,برگر یا آئس کریم کھانے کے لئے چلے جاتے ہیں
  15. عبد الرحمٰن

    الفاظ کا چناواور صیح استعمال

    بادشاہ نے اپنی سلطنت میں ہرسُو ہرکارے بھیج کر فرمان جاری کرا دیا کہ کل سے اس کی رعایا میں موجود کوئی بھی عورت نا تو کسی قسم کا زیور پہنے گی اور نا ہی کسی قسم کا بناؤ سنگھار کرے گی۔اس فرمان پر عمل کیا ہونا تھا جس نے بھی سنا ہنس دیا کہ لگتا ہے بادشاہ کا دماغ چل گیا ہے۔ عورت ہو اور زیور نا پہنے یا...
  16. عبد الرحمٰن

    تلاش و جستجو

    السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟ امید ہے خیریت سے ہوں گے تھوڑی سی مدد درکار ہے۔۔ چوں کہ یہاں شاعری کا اچھا ذوق رکھنے والے بہت سارے لوگ ہیں۔۔۔ تو مجھے چند اشعار کی تلاش ہے اگر ہو سکے تو ایسے اشعار بمعہ شاعر کے نام شئیر کریں۔۔۔ اشعار ایسے ہوں جن میں سوال و جواب کیے گئے ہوں۔۔۔ یا صرف سوال ہو اور جواب نہ...
  17. عبد الرحمٰن

    معصوم اور مظلوم لوگ ۔۔۔۔۔

    آج کا سوال:- ایسی کون سی چیز ہے جو لڑکیاں صرف پہنتی ہیں لیکن لڑکے پہنتے بھی ہیں اور کھاتے بھی ہیں جواب جانیے بریک کے بعد........... بریک یوفون تم ہی تو ہو بریک لو کا زیرہ پلس ٹپال دانےدار تگڑا دم زونگ سب کہہ دو پینٹین کترینا کی پسند اور کترینا سب کی پسند بینک الحبیب بچت اکاؤنٹ سرف ایکسل...
Top