نتائج تلاش

  1. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    آج اپنی زمانہ طالبعلمی کی کھوئی ہوئی نوٹ بک ملی ۔ اس وقت کچھ اشعار دل کو اچھے لگے۔سوچا کیوںنہ ان کو اردو ویب پر لکھاجائے۔ سو اس وقت سب سے پہلا شعر 1۔ شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہ تھا جس نے سب کے گھر بنائے اس کاگھر کوئی نہ تھا
  2. نوشاب

    کورل ڈرا کی فائل اپنے فونٹس کے ہمراہ

    کورل ڈرا کی فائل محفوظ کرتے وقت اس فائل میں استعمال شدہ فونٹس کیسے محفوظ کیے جائیں کہ جب ہم کسی دوسرے پلیٹ فارم پر اس فائل کو کھولیں تو اس فائل میں موجود فونٹس اپنی اصل حالت میں مل جائیں ۔
  3. نوشاب

    فورم کے اعداد و شمار

    اس فورم میں میری کوشش ہو گی کہ روزانہ کے حساب سے فور م کے اعداد و شمار اور ان کے فرق کو اپ ڈیٹ رکھ سکوں۔ باقی دیکھیں میں اپنی اس کوشش میں کتنے دن تک کامیاب رہتا ہوں۔
  4. نوشاب

    نوشاب کے سوال و جواب

    آج اس فورم پر میری چوتھی انٹری ہے میں اس فورم کو بغیر رجسٹر کیے بغیر (مطلب اکاونٹ بنائے بغیر) ایکسپلور کرتا رہا اور منہ کی کھائی اور ایک مزے کی بات اکاونٹ میں دو سال پہلے ہی آوارہ گردی (نیٹ سرفنگ )کے دوران بنا چکا تھا مطلب فورم سے میرا تعلق پرانا تھا لیکن میں اس سے اور یہ مجھ سے اجنبیت برت رہا...
  5. نوشاب

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    نام: نوشاب شوق: کمپیوٹر کو زیادہ سے زیادہ جاننا، کیوں کہ یہ ایک ایسی دنیا ہے کہ جس کی کوئی حد ہی نہیں پتہ نہیں کیوں روز صبح اٹھ کر ایسا لگتا ہے کہ آپ اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتے اور پھر ایک نئی لگن اور جذبے کے ساتھ اسے کھوجھنے لگ جاتے ہیں مگر اگلی صبح پھر کورا ہی محسوس کرتا ہوں۔
Top