اگر کل تک مجھے تم یہاں نظر نہ آئی تو تو تو میں :?
میں ناروے آکے تمھارا گلا دبا جاؤں گی ۔ سنا تم نے؟
کل کتنا کچھھ لکھھ کے آئی ہو ، ابھی میں فون کرنے ہی لگی تھی پھر نیٹ کنیکٹ کر لیا ، وہ تو مجھے تم موؤئ والے سیکشین میں نظر آگئی ہو تو ذرا بچت ہوگئی ورنہ آج میں کلاس لے ہی...