راولہ کوٹ میں دھماکا، 4 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، گیارہ زخمی:
راولہ کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔06جنوری۔ 2010ء) راولہ کوٹ آزاد کشمیر میں تراڑکھل میں فوجی بیرک کے قریب دھماکے میں 4 سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو کمبائنڈ ملٹری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پانچ...