نتائج تلاش

  1. محمد بلال افتخار خان

    علم ، معرفت اور خود کلامی

    جسم مادی دنیا میں روح کی سواری ہے۔۔۔۔ جبکہ روح امر ربی سے ہے ۔۔۔ جسم اور روح کا ملاپ شعور کو جنم دیتا ہے ۔۔۔ اس شعور کو نفس کہتے ہیں۔۔۔ بغیر روح و بدن کے ملاپ کے نفس وجود نہیں رکھتا۔۔۔ نفس کی موجود گی روح کے عالم مادہ میں سفر کی سہولت کاری کرتی ہے۔۔۔ نفس روح و بدن کی مجموعے کو اسکا ادارک اور...
  2. محمد بلال افتخار خان

    تعارف محمد بلال افتخار خان

    میرا نام محمد بلال افتخار خان ہے۔۔۔ تاریخ پیدائیش جولائی 1978، تعلیم ایم اے ڈپلومیسی ائینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز۔۔۔ پیشے کے اعتبار سے ٹیلی ویثرن صحافی ہوں اور انگلش اور اُردو میڈیا دونوں میڈیمز میں کام کر چکا ہے۔۔ بلاگگنگ کا شوق ہے اور کالم انگریزی اخبارات میں چھپتے رہتے ہیں۔۔۔ نسبت کے حساب سے چشتی...
  3. محمد بلال افتخار خان

    خاندانی کون؟

    خدیجه ماشاء اللہ 3 ماہ کی ہو چکی ہے۔۔۔ہاتھون پر کنٹرول نہیں اس لئی اگر دستانے نا پہنے ہوں تو آنکھوں میں ناخن مار کر آنکھ کا انفیکشن کروا لیتی ہے۔۔۔ کل بھی ایسا ہی ہوا۔۔۔ ام عبد الصمد نے مجھے صبح صبح ہی بتا دیا کے بچوں کو چھوڑ کر آتے ہوئے خدیجہ کے آئی ڈراپس لیتے آئیں۔۔۔ قسمت کی خرابی یا عفلت کہے...
  4. محمد بلال افتخار خان

    پاکستانی صحافیوں کی زندگی

    نا پاوں ہیں زمین پر معلق ہوں میں ہوا میں پھر بھی ہے یہ خوف کوئی میرے پاون نا کھینچ لے
Top