میرا نام تو آپ دوستوں کا پتہ چل ہی گیا ہے۔ پھر بھی میں اپنا تعرف کروا دیتا ہوں۔
میر پورا نام ظفر احمد ہے
میں ایک کمپنی میں As a Asst officer sales tax & Customاپنی خدمات انجام دے رہا ہوں۔ مجھے مطالعے کا شوق ہے خاص کر مذہبی کتابیں۔ کسی زمانے میں پینٹنگ کا بھی شوک رہا ہے۔ پر...