نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    جذبات کو پرکھنے کے زاویے

    احساس اور عمل کو پرکھنے کے کئے زاویے ہیں۔ ایک ہی بات کو سائنسدان، فلاسفر، مذہبی عالم اور عاشق مختلف نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔ انسانی جذبات، دماغ میں کیمیائی اور برقی عمل کے نتیجہ میں ظہور پذیر ہوتے ہیں۔ دماغ حواسِ خمسہ اور پچھلے تجربہ سے رہنمائی حاصل کرتا ہے۔ ایک حیاتیاتی تجزیہ بتاتا ہے کہ لوگ...
  2. چودھری مصطفی

    برقِ خرمن

    ہاجراں نے بجھے چولھے سے راکھ اکٹھی کی اور نل تلے جمع برتنوں کا ڈھیر مانجھنے بیٹھ گئی۔ اتنے میں کرامو کمرے سے سسکتا ہوا نکلا اور ہاجراں کے گلے میں پڑا دوپٹہ کھینچنے لگا۔ جب ہاجراں ٹس سے مس نہ ہوئی تو کرامو مٹھی بھر راکھ اٹھاکر زمین پر ملنے لگاتا اور پھر اسی کو چاٹنے لگا۔ ہاجراں نے کرامو کو اٹھا...
  3. چودھری مصطفی

    غالب غم دنیا سے گر پائی بھی فرصت

    غمِ دنیا سے گر پائی بھی فرصت سر اٹھانے کی فلک کا دیکھنا تقریب تیرے یاد آنے کی کھلے گا کس طرح مضموں مرے مکتوب کا یا رب قسم کھائی ہے اس کافر نے کاغذ کے جلانے کی لپٹنا پرنیاں میں شعلۂ آتش کا آساں ہے ولے مشکل ہے حکمت دل میں سوزِ غم چھپانے کی انہیں منظور اپنے زخمیوں کا دیکھ آنا تھا اٹھے تھے...
  4. چودھری مصطفی

    قبائلی طرزِ سیاست کا تدارک

    گروہ بندی کی جبلت حیاتیاتی ارتقائی عمل کا ایک جزو رہا ہے، اور کسی نہ کسی طور پہ ہر معاشرہ کا حصہ۔ فرد کو اپنی بقا کیلئے گروہ کی طاقت پہ انحصار کرنا پڑتا رہا ہے۔ ہماری سیاست میں بھی علاقائی، لسانی، مذہبی اور دیگر گروہ بندیوں کا واضح اثر ہے۔ اس عنصر کو کم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ادارے مضبوط ہوں...
  5. چودھری مصطفی

    داغ کیا ہے دیندار اس صنم کو

    کیا ہے دیندار اس صنم کو ہزاروں طوفاں اٹھا اٹھا کر لگائیں اتنی تہمتیں کہ بولا، خدا خدا کر، خدا خدا کر طبیب کہتے ہیں کچھ دوا کر، حبیب کہتے ہیں بس دعا کر رقیب کہتے ہیں التجا کر، غضب میں آیا ہوں دل لگا کر خدا کا ملنا بہت ہے آساں، بتوں کا ملنا بہت ہے مشکل یقیں نہیں گر کسی کو ہمدم، تو کوئی لائے اسے...
  6. چودھری مصطفی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    تقسیم سے پہلے مسلمان ، معاشی طور پہ پسماندہ تر تھے۔ تقسیم کے بعدمغربی پنجاب کے متمول، متعلم اور حاکم طبقے کی مشرقی پنجاب ہجرت کر جانے سے، پنجابی مسلمانوں کو فائدہ ہوا اور انہوں نے ہندو اور سکھوں کی جگہ لی۔ گو کہ پنجاب پاکستان بنانے کی دوڑ میں دیر سے شامل ہوا مگر تقسیم کے بعد نظریہ تقسیم پہ قائم...
  7. چودھری مصطفی

    المیہ شاعری

    پتہ نہیں کہ یہ فورم اس لڑی کے لیے مناسب ہے یا نہیں۔ سخن فہموں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اردو میں المیہ شاعری کی بہتات کیوں ہے۔ پسندیدہ کلام میں شاید ہی کوئی طربیہ نظم یا غزل ملے۔ زمانہ یا محبوب کی بے اعتنائی کے علاوہ موضوعات بھی کم ہی ہیں۔ غالب کو بہرحال یہ داد دینی پڑی گی کہ المیہ میں بھی شوخی...
  8. چودھری مصطفی

    احمد ندیم قاسمی شام کو صبح چمن یاد آئی

    شام کو صبح چمن یاد آئی کس کی خوشبوئے بدن یاد آئی جب خیالوں میں کوئی موڑ آیا تیرے گیسو کی شکن یاد آئی یاد آئے تیرے پیکر کے خطوط اپنی کوتاہی فن یاد آئی
Top