نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    یارب میری ناشکریوں کو معاف کردینا۔۔۔میری پسندیدہ ویڈیو

    السلام علیکم مجھے یہ ویڈیو بہت پسند ہے۔ایک تو یہ کہ احمد بوخاطر کی آواز بہت اچھی ہے ماشاءاللہ دوسرا یہ کہ اس میں کسی قسم کا میوزک نہیں ہے۔ میں نے یہ ویڈیو ایک بھائی کو دکھائی تو یقین کریں وہ آنسوؤں سے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔
  2. مطیع الرحمٰن

    تھر!!!بارش سے پہلے اور بعد

    السلام علیکم میرے آفس کے ایک ساتھی عبدالکریم بھائی کا تعلق تھر سے ہے۔ ان کی زبانی تھر کے احوال سننے کو ملتے رہتے ہیں۔ آج انہوں نے مجھے اپنے علاقے کی تصاویر ارسال کیں تو مجھے یاد آیا کہ محفل پر کچھ صحرا سے محبت کرنے والے بھی تو ہیں تو بس ان ہی سب کے لئے ۔۔۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے مویشیوں کی...
  3. مطیع الرحمٰن

    مصطفی کمال بھائی احسان جتاتے ہوٕئے

    یہ لیجیٕے جناب ہمارے ووٹوں سے کرسیاں حاصل کرنے والوں کا حال ملاحظہ کریں اور مل کر نعرہ لگإیں پاکستان زندہ باد
  4. مطیع الرحمٰن

    وڈیو کیسے لگاتے ہیں؟

    السلام علیکم محفل پر وڈیو کس طرح لگإی جاتی ہے یعنی یوٹیوب کی وڈیو کیسے منسلک کی جإئے؟
  5. مطیع الرحمٰن

    دماغ سوز اور جان لیوا مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام ذرا اس دماغ سوز اور جان ہلکان کردینے والے مسئلے کا حل بیان فرمادیں: سوال : میں جب بھی اردو یونیکوڈ فونٹس میں لکھی کوٕئی کتاب بڑی عرق ریزی سے فائنل کرکے اس کی پی ڈی ایف بنانے بیٹھتا ہوں تو میرا پی 4 ، 1 جی بی ریم والا وفات فرما جاتا ہے۔ اس...
  6. مطیع الرحمٰن

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    السلام علیکم اخبارات میں اکثر اس طرح کے اشتہارات نظر سے گذرے ہیں کہ گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے کمائیں۔۔۔ اب کل کے اخبار میں یہ ایک سائیٹ آئی ہے: www.clicknearn.net وغیرہ ، تو ایسے کام کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے کیا واقعی ایسا ممکن ہوتا ہے؟ کیا یہ صحیح طریقہ روزگار ہے؟ آپ سب کی راہ نمائی...
  7. مطیع الرحمٰن

    کورس کہاں سے کیا جائے؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اے ایس پی ڈاٹ نیٹ ویب ڈیویلپ مینٹ کورس کرنا چاہ رہا ہوں ، کراچی میں کون سی جگہ سب سے بہتر ہوگی؟ اگر کلاس شیڈول اور فیس بتا سکیں تو بہت بہتر ورنہ کوئی رابطہ نمبر وغیرہ مل جائے تو میں معلومات لے لوں گا۔ جزاکم اللہ خیرا
  8. مطیع الرحمٰن

    بے بسی ، بے حسی اور طاقت کاامتزاج

    آج آفس میں داخل ہوتے ہی تھر کے رہائشی عبدالکریم نے جھٹ سے مجھے پکڑ لیا اور یوں گویا ہوا: مطیع بھائی آج ایک عجیب واقعہ دیکھا ہے ۔اور پھر وہ سنانا شروع ہوگیا: نیپا چورنگی سے صفورا گوٹھ جانے والے روڈ پر ایک خاتون رکشے میں سوار تھیں۔رکشے والا رکشہ بھی بالکل درست چلا رہا تھا۔جیسے ہی رکشہ ثمامہ...
  9. مطیع الرحمٰن

    اطلاع تبدیلئ نام

    السلام علیکم محفل کے تمام بہن بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ ساتھیوں کی فرمائش پر اور نبیل بھائی کی خصوصی مہربانی سے میری آئی ڈی muteebaig سے بدل کر مطیع الرحمٰن کردی گئی ہے۔والحمدللہ لہذا آئندہ مجھے اسی نام سے لکھا اور پکارا جائے (یہ حکم نہیں بلکہ مودبانہ گذارش ہے کہیں کوئی ناراض...
  10. مطیع الرحمٰن

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    زندگی کا بیشتر حصہ لوکل بس میں ہی سفر کرکرکے گذرا ہے اور اس پر کسی قسم کا کمپلیکس نہیں ہے، عجیب عجیب صورتحال سے واسطہ پڑتا رہتا ہے، کبھی کنڈیکٹر کا جھگڑا تو کبھی عوام الناس کی دھینگا مشتی تو کبھی گھٹیا گانوں کا شور۔ مگر کبھی کوئی ایسا واقعہ ہوجاتا ہے کہ بھلائے نہیں بھولتا اور عقل سے محو ہی نہیں...
  11. مطیع الرحمٰن

    میرے چند سوالات

    السلام علیکم میرے چند انتہائی اہم سوالات ہیں، نمبروار لکھ رہا ہوں، جواب کا منتظر رہوں گا: سوال نمبر ۱: میں اصلی ونڈوز ایکس پی اور آفس 2007 خریدنا چاہتا ہوں، کراچی میں کہاں سے اور کتنے کی دستیاب ہوسکتی ہے؟ سوال نمبر ۲ : میری ایک ایم ایس ورڈ کی 150 صفحات پر مشتمل اردو میں لکھی گئی فائل میں...
  12. مطیع الرحمٰن

    لیجئے دارالسلام القابات فونٹ

    السلام علیکم اپنے کچھ گذشتہ مراسلہ جات میں میں نے القابات کے ایک فونٹ بنام "دارالسلام"کا ذکرکیا تھا۔ میری شدت سے یہ خواہش رہی ہے کہ موجودہ نستعلیق یا دیگر اردو فانٹس میں کثیر تعداد میں خوبصورت القابات شامل ہوں تاکہ جب بھی ہم کسی نبی، صحابی یا کسی اور بزرگ ہستی کا پاک نام لکھیں تو اس کی حیثیت...
  13. مطیع الرحمٰن

    ایم ایس ورڈ ٹیوٹوریل؟؟؟

    السلام علیکم مجھے ایم ایس ورڈ 2003 یا 2007 کا وڈیو ٹیوٹوریل درکار ہے جس میں بڑے واضح انداز میں ورڈ سکھایا گیا ہو۔ کیا آپ میں سے کسی کی نظر سے ایسا کوئی تعلیمی پروگرام گزرا ہے؟ (جو ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہو) اگر یہ ممکن نہ ہو تو ورڈ سیکھنے کے لئے کوئی تفصیلی آن لائن کتاب یا ویب سائیٹ دیکھی...
  14. مطیع الرحمٰن

    پے پال اکاؤنٹ؟

    السلام علیکم کیا پاکستان میں رہتے ہوئے پے پال اکاؤنٹ استعمال کیا جاسکتا ہے؟ مجھے ویب ہوسٹنگ کہ ادائیگی کرنا ہے اور میرے پاس اے بی ایل کا ڈیبٹ کارڈ ہے۔
  15. مطیع الرحمٰن

    سی ڈی سے متعلق

    السلام علیکم میرے ساتھ کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جب بھی کسی سافٹ ویئر کی سی ڈی سعودی عرب یا دیگر کسی عرب ملک سے میرے پاس آئی ہے اور میں اس کو کاپی کرکے بغیر سی ڈی کے چلانا چاہتا ہوں تو وہ نہیں چلتی بلکہ سی ڈی لازمی ساتھ لگانا پڑتی ہے۔ اس کا کیا حل ہوتا ہے؟ اور یہ کام کس طرح کیا جاتا ہے کہ...
  16. مطیع الرحمٰن

    ایکربیٹ ریڈر سے متعلق

    السلام علیکم کچھ عرصے قبل میں نے ایک عربی کتاب دیکھی جو کہ اسکین کی گئی تھی اور اس کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرکے مکمل ای بک بنائی گئ تھی۔ مگر اس میں اہم بات یہ تھی : ۱۔ کہ اس ایم ایس ورڈ کے ڈاکیومینٹ میپ کی طرح الٹے ہاتھ کی طرف موضوعات کی ایک فہرست تھی۔ جب ہم کسی موضوع پر کلک کرتے تو کتاب...
  17. مطیع الرحمٰن

    لینکس کا بھوت

    السلام علیکم میرے اوپر آج کل لینکس کا بھوت سوار ہوگیا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ میرا ونڈوز سسٹم اکثر سست اور کریش ہوجاتا ہے جبکہ میں نے سنا ہے کہ لینکس میں ایسا نہیں مگرمیرے کچھ تحفظات ہیں : سب سے پہلی تو یہ کہ کیا لینکس پر آفس 2003 چلا سکتے ہیں جیسا کہ ان کا دعوی ہے...
  18. مطیع الرحمٰن

    القابات کا فونٹ ، پارٹ 2

    السلام علیکم میں نے اسی عنوان سے محفل پر ایک تھریڈ شروع کیا تھا تا کہ القابات کے اہم موضوع پر کچھ پیش رفت ہوسکے جو کہ اس طرح تھا : http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17467 اس پوسٹ میں میں نے دارالسلام فونٹ کا ذکر بھی کیا تھا اور کچھ ساتھیوں نے یہ فونٹ مانگا بھی تھا ، مگر مجھے اب...
  19. مطیع الرحمٰن

    آج نو محرم ہے کیا آپ آج روزے سے ہیں ؟

    آج نو محرم ہے کیا آپ آج روزے سے ہیں ؟ اگر نہیں تو درج ذیل احادیث ملاحظہ فرمائیں: عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَُّہ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَۃَ فَرَأَى الْيَہُودَ تَصُومُ يَوْمَ عَاشُورَاءَ فَقَالَ مَا ھَذَا قَالُوا ھَذَا يَوْمٌ صَالِحٌ...
  20. مطیع الرحمٰن

    ہندی فونیٹک کی بورڈ درکار ہے۔۔۔

    السلام علیکم مجھے ہندی فونیٹک کی بورڈ درکار ہے۔اگر کسی نے خود استعمال کیا ہو تو برائے مہربانی عنایت فرمائیں۔(کیونکہ گوگل پر تو میں نے بھی سرچ کرلیا ہے مگر آپ کا مجرب کی بورڈ کون سا ہے اور کیسا ہے؟ ;-))
Top