نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    Personality Quiz (1)

    D) Buildings - collapse / fire disasters / natural disasters.
  2. دل پاکستانی

    Personality Quiz (1)

    didn't get you.. plz explain with example what to do in this questionnaire
  3. دل پاکستانی

    فیس بک کو تعلیمی اور تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے بارے میں روابط اکٹھے کریں!

    شکریہ نبیل آپ نے میری رائے کو اہمیت دیتے ہوئے فیس بک کی طرف توجہ کی۔ زیک نے فیس بک کنکٹ والا زبردست قدم اٹھایا ہے۔ اب وہاں سے آنے والوں یا فیس بک اکاؤنٹ استعمال کرنے والوں کو نئے سرے سے سائن اپ نہیں کرنا پڑے گا۔ میری ایک اور رائے بھی ہے، وہ یہ کہ یہاں فورم پر اکثر پوسٹس بہت معلوماتی ہوتی ہیں جن...
  4. دل پاکستانی

    عبداللہ بن سبا اور مختار ثقفی

    شکریہ طالوت صاحب۔ مفید اور معلوماتی مضمون ہے۔
  5. دل پاکستانی

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    یہ پولیس والے کب سے مظلوم ہو گئے؟ :rollingonthefloor:
  6. دل پاکستانی

    افغانستان:ملا عمر کا نیا ضابطہ اخلاق کا عکس

    ان کی پالیسیوں سے لاکھ اختلاف سہی لیکن وہ باتوں کے غازی نہیں تھے۔ انھوں نے جو کہا اس پر عمل بھی کر دکھایا۔ ویسے اب آپ تو بہت خوش ہوں گے کہ اب وہاں "جاہلانہ کرداروں" کی جگہ امریکی پڑھے لکھوں نے لے لی ہے۔
  7. دل پاکستانی

    افغانستان:ملا عمر کا نیا ضابطہ اخلاق کا عکس

    مطلب آپ کو سمجھ آ گئی کہ کیا لکھا ہوا ہے۔ ذرا ہمارے لیے اس کا ترجمہ کر کے ہمیں شکریہ کا موقع تو فراہم کریں۔
  8. دل پاکستانی

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    "جنات سے دوستی کرنا کیسا" میں ارشاد فرما رہے ہیں۔ پڑھ لیں
  9. دل پاکستانی

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    طوطا پھر اچھی چیز ہے اوپر والی تحریر میں صاحبِ تحریر "سگ" بن گئے ہیں :secrettelling:
  10. دل پاکستانی

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں

    یہ کیا واقعی مشتعل مظاہرین کی کاروائی ہے؟ یا ایم کیو ایم کی غنڈہ گردی کی کوئی مثال؟
  11. دل پاکستانی

    افغانستان:ملا عمر کا نیا ضابطہ اخلاق کا عکس

    یہ شائع کرنے کا فائدہ؟ ہمیں اس تصویر سے کچھ معلومات نہیں حاصل ہوئیں۔
  12. دل پاکستانی

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    صاحب آپ تو برا مان گئے۔ معذرت
  13. دل پاکستانی

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    جناب ایسے لوگ تو اب بھی آ جاتے ہیں۔ آپ ذہنی مریضوں پر کسی قسم کا فلٹر نہیں لگا سکتے۔ میں نے کئی ایسے لوگوں کی پوسٹس یہاں دیکھی ہیں جن کے پیغامات کی تعداد سینکڑوں اور ہزاروں میں تھی اور ان کو بین کر دیا گیا۔ یہ دلیل دے کر مزید لوگوں کو یہاں آنے سے باز نہیں رکھا جا سکتا۔ آپ اچھا گمان رکھیں کہ اچھے...
  14. دل پاکستانی

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    یہاں تمام مشہور ویب سائٹس اور کمپنیوں نے اپنے صفحات بنا رکھے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں سے متعارف ہوا جا سکے۔ امید ہے انتظامیہ اس تجویز پر غور کرے گی :)
  15. دل پاکستانی

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    اس کا فائدہ یہ ہے کہ اردو محفل کو مزید لوگوں میں متعارف کرنے کیلیے ایک نیا پلیٹ فارم مل جائے گا۔ فیس بک کو کروڑوں لوگ استعمال کرتے ہیں اور ان میں کئی لاکھ اردو جاننے والے بھی ہیں۔ اس طرح فورم تک مزید قابل ذکر تعداد میں لوگوں کی رسائی ہو جائے گی۔
  16. دل پاکستانی

    بلاگ سپاٹ پر تھیم اپ لوڈ کرنا؟

    وہ تھیمز جو آپ نے ڈاؤن لوڈ کیے ہیں وہ WinRAR یا Zip میں ہوں گے ۔ ان کو پہلے extract کریں پھر یہ استعمال کے قابل ہوں گے۔
  17. دل پاکستانی

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    ویب سائٹ کیلیے گروپ نہیں، صفحہ ہوتا ہے۔
  18. دل پاکستانی

    تصویریں اپ لوڈ کرنے کی سائٹ بتائیں

    جناب آپ اُس البم کی پرائیویسی سیٹنگز تبدیل کر سکتے ہیں۔
  19. دل پاکستانی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    نہیں۔ پٹرول پہ چلتا تھا بھائی صاحب میرا مطلب تھا کہ صبح کا کھایا ہوا ہضم کرنے کے بعد اگلے کھانے کا انتظار تھا :party:
Top