نتائج تلاش

  1. arshadmm

    نور ہدایت 2

    نور ہدایت ورزن 2 مکمل یونی کوڈ عربی اردو انگریزی متن،اردو، اردو ترجمہ مولانا محمود الحسن، مولانا فتح محمد جالندھری ، تفسیر عثمانی ، انگریزی ترجمہ مفتی تقی عثمانی ، ڈاکٹر محمد محسن خان چھوٹا سائز، تقریبا 30 میگابائٹ، زیرو پرسنٹ انسٹال۔ قاری عبدالباسط الصمد کی معجزاتی آواز میں تلاوت مجود عثمانی...
  2. arshadmm

    نور ہدا ۔۔۔ ایک نیا لیگیچر فری قرآنی فونٹ پی ڈی ایف اور ایم ایس ورڈ میں مکمل ٹیکسٹ بھی دستیاب

    دوستو السلام علیکم ۔۔۔ نور ہدا فونٹ پیش ہے۔ ۔ ۔ پی ڈی ایف کا کام ابھی جاری ہے فی الحال مکمل عربی متن پی ڈی ایف کی صورت میں نورہدایت ویب سائٹ یا آرکائیو سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا۔ آن لائن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔۔۔ ڈاون لوڈ کے لیے یہاں کلک کریں۔۔۔۔
  3. arshadmm

    قرآن کا پہلا اردو سرچ انجن

    اس خبر میں سچائی کتنی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. arshadmm

    نور حرا ---- لیگیچر فری

    ملاحظہ کیجئے نور حرا لیگیچر فری جو کہ تجویدی کلر کوڈڈ قرآن پاک کی کمپوزنگ کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے ۔ اور یہ لیجئے ڈاؤن لوڈ لنک
  5. arshadmm

    انشائیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جون ایلیا

    ہماری قوم کے بڑوں نے راستی کو بھلا دیا اور جھگڑے کو اس کی حدوں سے بڑھا دیا۔ ہمارے خواب اور ہماری خواہشیں ، اقتدار کے سموں سے روندی گئیں اور ہماری خوشیاں حب جاہ کی چکی میں باریک پیسی گئیں۔ ہمارے ایوانوں میں دانائی ترک ہوءی اور فراست پسپا۔ الزام کی دلدل نے ہمیں نگلا اور بہتان کی پچھل پاءی نے...
  6. arshadmm

    نور حرا اور علوی نستعلیق میں منزل

    پیارے ممبران ملاحظہ کیجئے نورحرا اور علوی نستعلیق فونٹ میں منزل پی ڈی ایف۔ یہ منزل قرآن کریم کی منتخب آیات پر مشتمل ہے جو کہ جنات و شیاطین اور دیگر حادثات سے بچاؤ کا ایک موئثر و مجرب عمل ہے۔ لنک درج ذیل ہے۔ منزل پی ڈی ایف
  7. arshadmm

    نور ہدایت - قرآن کریم و تفسیر عثمانی کا مکمل اور فری سافٹو

    گو کہ کہیں کسی پرانی پوسٹ میں اس سافٹو کا ذکر ہے مگر نور حرا والے دھاگے میں‌ضمنی سا ذکر آنے پر اس فورم کے محترم ممبران باسم اور صدیقی صاحب نے تجویز کیا کہ نورہدایت سافٹو کا ذکر علیحدہ سے دھاگے کی صورت میں کیا جائے سو تعارف حاضر ہے۔ اس وقت تازہ ترین ورژن 1۔1 ہے جس میں‌کہ مکمل تلاوت از شیخ...
  8. arshadmm

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    امید ہے سب ممبران خیریت سے ہوں‌گے۔ آج میں‌آپ کے لئے ایک نیا قرآنی فونٹ لے کے آیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نور حرا ۔۔۔۔۔ نورہدایت والے متن کو مکمل سپورٹ کرتا ہے۔ ملاحظہ کیجئے سکرین شاٹس۔ فونٹ کے لئے یہاں‌کلک کریں۔ اور مکمل قرآنی متن کے لئے یہاں تشریف لائیے۔ امید ہے دوستوں کو یہ کاوش...
  9. arshadmm

    قرآن یونی کوڈ ‌اردو تراجم و تفسیر عثمانی ڈاؤنلوڈ کریں

    یہاں سے آپ قرآن کا اردو یونی کوڈ ترجمہ حضرت مولانا فتح‌ محمد جالندھری اور ترجمہ حضرت مولانا محمود الحسن اور تفسیر عثمانی xls فارمیٹ‌میں ڈاون لوڈ‌کر سکتے ہیں۔
  10. arshadmm

    برصغیری رسم الخط میں پی ڈی ایف اور ایم ایس ورڈ قرآن پاک

    یہاں سے آپ برصغیری رسم الخط میں مکمل قرآن پاک بمع فونٹ PDF اور DOC فارمیٹ میں مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
  11. arshadmm

    پی ڈی ایف تفسیر عثمانی

    مکمل فونٹ بیسڈ پی ڈی ایف تفسیر عثمانی ڈاؤن لوڈ کیجئے
  12. arshadmm

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    الحمد للہ قرآن پاک کے برصغیری رسم الخط کیلئے شروع کیا جانے والا فونٹ نورہدایت مکمل ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی قرآن کریم مکمل تمام علامات کے ساتھ تیس پاروں اور بمع فونٹ دستیاب ہے۔ فونٹ اور متن کیلئے لنک ہے۔ http://www.noorehidayat.org جن دوستوں نے پہلے سے فونٹ ڈاون لوڈ کیا ہوا ہے انہیں پھر سے...
  13. arshadmm

    اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

    اللہ تبارک و تعالیٰ کی ناراضگی سے بچنے کیلئے یہ تکبیر ویسے تو جب موقع ملے پڑھتے رہنا چاہئے مگر ذی الحجہ کے ان دنوں‌ میں‌ تو خصوصی اہتمام سے عید تک پڑھتے رہنا چاہئے۔ اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
  14. arshadmm

    ناصر کاظمی کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں - ناصر کاظمی

    کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں یہ کہہ کر چھیڑتی ہے ہمیں دل گرفتگی گھبرا گءے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں ناصر کاظمی
  15. arshadmm

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    قبرستان میں قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں۔ حالانکہ یہ سراسر قرآن کریم کی بے ادبی ہے۔ قبروں پر جانوروں کا آنا جانا لگا رہتا ہے ، بعض قبریں مٹی میں ڈوب جاتی ہیں، بعض علاقوں میں نالیوں کا گندہ پانی برسات کے موسم میں قبروں پہ لگی آیات کے اوپر چڑھ جاتا ہے۔ حالانکہ یہ پاک کلام ہے...
  16. arshadmm

    نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

    کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں‌کہ نفیس ویب نسخ یا نفیس نسخ کو اگر اعراب کے ساتھ HTML اور CSS میں‌استعمال کیا جائے تو DIV's میں‌ فالتو space کیوں‌آجاتی ہے خاص طور پر اوپر اور نیچے جس سے سارے پیچ کا فارمیٹ متاثر ہو جاتا ہے اور اس کا حل کیا ہو سکتا ہے ؟
  17. arshadmm

    نفیس سلسلے کے فونٹ اعراب کے ساتھ اور ویب پیج

    کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں‌کہ نفیس ویب نسخ یا نفیس نسخ کو اگر اعراب کے ساتھ HTML اور CSS میں‌استعمال کیا جائے تو DIV's میں‌ فالتو space کیوں‌آجاتی ہے خاص طور پر اوپر اور نیچے جس سے سارے پیچ کا فارمیٹ متاثر ہو جاتا ہے اور اس کا حل کیا ہو سکتا ہے ؟
  18. arshadmm

    تفسیر عثمانی کے ساتھ قران کی سی ڈی مفت حاصل کریں

    پیارے دوستو! مندرجہ ذیل سا ئٹ وزٹ کریں اور بتائیں کیسی پیشکش ہے؟؟؟؟؟ یاد رہے مفت شپنگ صرف پاکستان کیلئے ہے دوسرے دوست فی الحال ڈاؤن لوڈ سے استفادہ کریں www.noorehidayat.org
Top