نتائج تلاش

  1. امین شارق

    مقدس ہستیوں کے تاریخی فیصلے فورم کی تلاش

    مجھے اردو محفل میں ایک ایسے فورم کی تلاش ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر عمر عثمان علی رضی اللہ عنہا اور حضرت امام ابو حنیفہ اور دیگر مقدس ہستیوں کے تاریخی فیصلے پڑھنے کو ملے اگر ایسا کوئی فورم ہے تو برائے مہربانی نشاندہی فرمائیں اور اگر نہیں ہے تو درخواست ہے کہ ایسے فورم کی...
  2. امین شارق

    عشق نہ کرنا کبھی اس میں خسارا بہت ہے غزل نمبر 34 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب عشق نہ کرنا کبھی اس میں خسارا بہت ہے عاشقوں نے عشق میں کم جیتا ہارا بہت ہے گردشوں میں آج کل قسمت کا تارا بہت ہے اس لئے مغموم میرا دل بے چارا بہت ہے تم کو اپنائے یہ دل چاہتا ہمارا بہت ہے تم یہ کہدو میرے ہو یہ کہنا...
  3. امین شارق

    بے رخی ہم سے مراسم غیر سے غزل نمبر 33 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب بے رخی ہم سے مراسم غیر سے دن گزر جائیں گے یہ بھی خیر سے آم اب پیشِ نظر کیجئے جناب ہم یہاں اکتاگئے ہیں بیر سے دوستو اس کی بھی ہمت دیکھ لو مارے مردہ کو یہ ٹھوکر پیر سے آپ کی ہمت تو صاحب دیکھ لی ہو اگر ہمت تو لڑیو...
  4. امین شارق

    کام بہت دشوار ہے تم سے نہ ہو پائے گا غزل نمبر 32 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب کام بہت دشوار ہے تم سے نہ ہو پائے گا سر کرنا کوہسار ہے تم سے نہ ہو پائے گا مشکل انتظار ہے تم سے نہ ہو پائے گا ہم پہ آشکار ہے تم سے نہ ہو پائے گا تیرنا گر آتا بھی ہو ہمت کیسے لاؤگے منزل دریا پار ہے تم سے نہ ہو...
  5. امین شارق

    disbursement کو اردو میں کیا کہیں گے کوئی بتاسکتا ہے؟ ادائیگی کے علاوہ

    disbursement کو اردو میں کیا کہیں گے کوئی بتاسکتا ہے؟ ادائیگی کے علاوہ
  6. امین شارق

    با محاورہ غزل غالب مرحوم صاحب کی روح سے معذرت کے ساتھ غزل نمبر 31 برائے تفریحِ طب شاعر امین شارؔق

    پوچھتے ہیں وہ عقل بڑی یا بھینس ہے عقل بڑی ہےپاگل کو سمجھائیں کیا؟ کیا کریں اس تنخواہ میں کنفیوز ہیں کیا پئیں کیا پہنیں ہم اور کھائیں کیا؟ نرس و ڈاکٹر وارڈ میں مصروف ہیں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا؟ نیم حکیم خطرہء جاں ہے بے شبہ مرض دکھائیں ان کو اور مر جائیں کیا؟ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے...
  7. امین شارق

    "دو بہروں کی ملاقات"

    شروع کے چار اشعار کسی اور کے ہیں باقی اشعار میرے ہیں آپ لوگ چاہے تو اس کے مزید اشعار بنا سکتے ہیں "دو بہروں کی ملاقات" اِس نے کہا آداب کہتا ہوں کہو کیا حال ہے؟ اُس نے کہا تھیلے میں دو رومال ہیں اک شال ہے اِس نے کہا انسان میں کچھ ذوقِ ہمدردی بھی ہے؟ اُس نے کہا ہم کیا کریں کھانسی بھی ہے سردی...
  8. امین شارق

    ہو سوزِغم یا سازِطرب راز نہیں رہتا غزل نمبر 30 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب دن راز نہیں چُھپتا شب راز نہیں رہتا ہمراز ہو جب کوئی تو سب راز نہیں رہتا اک بات بتاتا ہوں کسی اور سے نہ کہنا جب راز بتا دیں ہم تب راز نہیں رہتا جب زینتِ محفل کوئی بن جائے یہاں راز پھر وہ خبر بن جاتی ہے جب راز...
  9. امین شارق

    سُبحان تیری قدرت سُبحان تیری قدرت غزل (حمد) نمبر 29 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب یہ دل ہے تیری قدرت یہ جان تیری قدرت سُبحان تیری قدرت سُبحان تیری قدرت یہ زمین تیری قدرت آسمان تیری قدرت دنیا میں جھلکتی ہے ہر آن تیری قدرت یہ ہاتھ پیر جسم یہ زبان تیری قدرت یہ آنکھیں سر یہ ناک یہ کان تیری قدرت...
  10. امین شارق

    بُرے انجام کا آغاز ہونے والا ہے غزل نمبر 28 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب جہاں سے ظلم اب پرواز ہونے والا ہے بُرے انجام کا آغاز ہونے والا ہے جو سوز تھا کبھی وہ ساز ہونے ولا ہے ہمارا دین پھر ممتاز ہونے والا ہے جہانِ کفر کیسے سرنگوں تھا پیشِ جہاد پھر آج افشاں وہ راز ہونے والا ہے جہاں سے...
  11. امین شارق

    جس دن سے میرا باغ میں جانا نہیں ہوتا غزل نمبر 27 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    لوگوں کے لئے بند میخانہ نہیں ہوتا بس میرے حصے میں ہی پیمانہ نہیں ہوتا اس دن سے سارے پھولوں پہ چھائی ہے اداسی جس دن سے میرا باغ میں جانا نہیں ہوتا کچھ لوگ رزق ہوتے بھی کچھ کھا نہیں سکتے کچھ کھانا چاہتے ہیں مگر کھانا نہیں ہوتا انسان کو اخلاق ہی اچھا بناتا ہے جو خود کو بڑا سمجھے وہ دانا نہیں...
  12. امین شارق

    الف بے پے

    الف بے پے امی روٹی نہ دے ابو مارنے دوڑے دادی دیپ سے داغے نانی بولے نکمے پھوپی پتھر پھینکے چاچی زور سے چیخے تائی توتلا بولے خالہ پول سب کھولے مامی مولی سے مارے بھابی باولا بولے باجی بھیجا پکائے سالی سوئی چبھوئے
  13. امین شارق

    اچھا ہے یا برا ہے اسے جان لیا کر غزل نمبر 26 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب اچھا ہے یا برا ہے اسے جان لیا کر کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ ہے پہچان لیا کر دنیا میں جب بھی نفع و نقصان لیا کر نامِ خدا ہر حال میں ہر آن لیا کر لوگوں کی نصیحت پر دھر کان لیا کر دانا سے عقل اے دلِ نادان لیا کر پیشِ...
  14. امین شارق

    یا خدا کردے گناہ سے پاک دل غزل نمبر 25 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ہے گناہوں پر بہت بے باک دل یا خدا کردے گناہ سے پاک دل راضی رہ رب کی رضا میں ہر گھڑی کیوں لگا بیٹھا کسی کی تاک دل تیری الفت کے سوا کچھ بھی نہیں دیکھ لے آکر ہمارا چاک دل ہے دلوں کا چین ہی ذکرِ خدا ہے خدا کا ذکر ہی...
  15. امین شارق

    جس دن سے تیری ہم پہ نوازش نہیں رہی غزل نمبر 24 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب جس دن سے تیری ہم پہ نوازش نہیں رہی اس دن سے تیری اب ہمیں خواہش نہیں رہی پہلے بہت سنورتے تھے محبوب کے لئے دل ٹوٹ گیا اب وہ آرائش نہیں رہی اب مانگتے ہیں تم کو بھی تو بے دلی کے ساتھ دل میں تمہیں وہ پانے کی کوشش نہیں...
  16. امین شارق

    کیونکہ ابراہیم پر تو پھول برساتی ہے آگ غزل نمبر23 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب خود ہے جلتی اور اوروں کو بھی جلاتی ہے آگ گیت ہر ساعت یہ مٹ جانے کے ہی گاتی ہے آگ دیکھ کر یہ معجزہ نمرود کو حیرت ہوئی کیونکہ ابراہیم پر تو پھول برساتی ہے آگ سختیوں سے کوئی بھی حق بات دب سکتی نہیں آندھیوں میں کس...
  17. امین شارق

    پیار بھی دہشت گردی ہے غزل نمبر22 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل پیار بھی دہشت گردی ہے کیسی حالت کردی ہے حسن تو پھر بھی جھلک رہا ہے پردہ ہے یا پردی ہے؟ عشق کہیں کا کب رکھتا ہے ظالم ہے بے دردی ہے روگ ِ محبت پال لیا کیا؟ چہرے پہ کیوں زردی ہے؟ الفت میں دھوکہ نہ دینا سن لو یہ نامردی ہے...
  18. امین شارق

    سچے خواب تو آسکتے ہیں غزل نمبر21 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل دنیا چاہےجھوٹ ہی سمجھے سچے خواب تو آسکتے ہیں خود کو اونچا کہنے والے زیرِ آب تو آسکتے ہیں اس امید پہ بھیجے نامے کبھی جواب تو آسکتے ہیں سچائی کے جذبوں سے انقلاب تو آسکتے ہیں مشکل وقت میں میرے کام کچھ احباب تو آسکتے ہیں...
  19. امین شارق

    کس طرح یار کی جھلک لکھیں غزل نمبر20 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل کس طرح یار کی جھلک لکھیں حور کہہ دیں یا پھر فلک لکھیں حسن جاناں کو ہم بیاں کریں یا اپنے قلب کی دھک دھک لکھیں ان کی خوشبو کو تشبیہہ دیں کس سے خوشنما پھولوں کی مہک لکھیں دلِ عاشق نگر ہےکیوں روشن حسنِ معشوق کی...
  20. امین شارق

    سوچ کا زاویہ

    سوچ کا زاویہ کہا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ کے سامنے چار آدمی بیٹھے تھے۔ 1اندھا 2 فقیر 3عاشق 4 عالم بادشاہ نے ایک مصرعہ کہہ دیا۔ "اس لئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں" اور سب کو حکم دیاکہ اس سے پہلے مصرع لگا کر شعر پورا کرو۔ 1 اندھے نے کہا۔ اس میں گویائی نہیں اور مجھ میں بینائی نہیں اس لئے...
Top