سعودی عرب سے ڈی پورٹ دو سو اٹھانوے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
لاھور۔۔۔۔۔۔سعودی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم دو سو اٹھانوے پاکستانیوں کو ڈپورٹ کر کے وطن واپس بھجوا دیا ھے ۔
ڈی پورٹ ہونے والے افراد پی۔ آئ ۔ آے کی خصوصی پرواز کے ذریعے جدہ سے لاھور پہنچے جہاں دو سو اکیاسی افراد کو...