نتائج تلاش

  1. محمد طلحہ گوہر چشتی

    علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی (دوسری قسط)

    پہلی قسط پچھلے دھاگے میں ہم نے دو طرح کے رویوں کے بارے میں جانا تھا آج ہم جانیں گے کہ ان رویوں کا کس کس نے کب کب مشاہدہ کیا تھا اور اس مشاہدے سے اس نے کیا نتیجہ نکالا تھا۔ تاریخی لحاظ سے جانووروں کے رویوں کا تذکرہ ہمیں مغربی فلسفیانہ روایات میں ملتا...
  2. محمد طلحہ گوہر چشتی

    کیوں لگے ہے مجھ کو اکثر یہ جہاں دیکھا ہُوا

    بہت شکریہ لئیق بھائی ۔ آپ کے یہ الفاظ پڑھ کر دلی مسرت ہوئی۔
  3. محمد طلحہ گوہر چشتی

    کیوں لگے ہے مجھ کو اکثر یہ جہاں دیکھا ہُوا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ کیوں ظہیر بھائی تعریف کرنے میں کیا ہے۔ کسی کی حوصلہ افزائی ہو جائے گی تو آپ کا کیا جائے گا۔:laugh1:
  4. محمد طلحہ گوہر چشتی

    کیوں لگے ہے مجھ کو اکثر یہ جہاں دیکھا ہُوا

    غزل کیوں لگے ہے مجھ کو اکثر یہ جہاں دیکھا ہُوا چاند، سورج، کہکشائیں، آسماں دیکھا ہُوا دیکھا ہے جب سے تمہیں، لگتا ہے کچھ دیکھا نہیں زُعم تھا مجھ کو کہ ہے سارا، جہاں دیکھا ہُوا تم مجھے حیران بھی کر سکتے ہو سوچا نہ تھا ایسا چہرہ آنکھ نے تھا ہی کہاں دیکھا ہُوا دیکھ رکھے دوستی کے نام پر دھوکے بہت...
  5. محمد طلحہ گوہر چشتی

    علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی (پہلی قسط)

    معذرت خواں ہوں اگر آپ کی دل آزاری ہوئی تو
  6. محمد طلحہ گوہر چشتی

    علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی (پہلی قسط)

    معذرت خواں ہوں اگر آپ کی دل آزاری ہوئی تو
  7. محمد طلحہ گوہر چشتی

    علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی (پہلی قسط)

    پچھلے کئی سال سے اسی بات پر تحقیق کی جا رہی ہے کہ کیا جانور انسانی زبانوں کو سمجھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اسی تحقیق کا ایک شاخسانہ ایک گوریلا بندر ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انسانوں سے اشاروں میں باتیں کرنا سیکھ گیا ہے۔ اس بندر پر تحقیق کرنے والی سائنسدان پینی پیٹرسن کا دعوٰی ہے کہ وہ بندر...
  8. محمد طلحہ گوہر چشتی

    علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی (پہلی قسط)

    علم الحیوانات میں سب سے پہلے ہم گفتگو کریں گے حیوانی رویوں اور ان پر کی جانے والی تحقیق پر۔ تمہید: ہم جانداروں کو زندگی میں بہت سے کام کرتے ہوئے دیکھتے ہیں جیسا کہ وہ کھودتے ہیں، بھاگتے ہیں، پھلانگتے ہیں اور پرندے اور حشرات تو اڑتے بھی ہیں۔ اسی طرح جانور اپنے ہم...
  9. محمد طلحہ گوہر چشتی

    علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی

    اس لڑی کا آغاز کرنے کا مقصد علم الحیوانیات کو انتہائی آسان اور سہل طریقے سے اردو زبان میں بیان کرنا ہے۔ جب ہم سائنس کی بات کرتے ہیں تو اس میں حیوانیات کا ایک بہت بڑا کردار ہے۔ اور پاکستانیوں کو اردو زبان میں حیاتیات کے حوالے سےکسی بھی جگہ سے مکمل رہنمائی نہیں ملتی۔ اردو محفل کو یہ شرف حاصل ہے کہ...
  10. محمد طلحہ گوہر چشتی

    برائے اصلاح

    میں نے دیکھی دوستی کے نام پر دھوکا دھڑی عاشقی کے نام پر سیلِ رواں دیکھا ہُوا ۔۔۔۔سیل رواں کیسا؟ اس کی تو کچھ تفصیل نہیں۔ کی جگہ اگر شعر کو یوں لکھا جائے تو کیسا رہے گا: میں نے دیکھی دوستی کے نام پر دھوکا دھڑی عشق میں لوگوں کو ہوتے بدگماں دیکھا ہوا یا عشق میں لوگوں کو میں نے بد گماں دیکھا ہوا
  11. محمد طلحہ گوہر چشتی

    برائے اصلاح

    بہت کرم نوازی الف عین ۰۰۰برگ و بر ہیں دیکھ رکھے، گل ستاں دیکھا ہوا چاند، سورج، کہکشائیں، آسماں دیکھا ہوا۰۰۰ مطلع کے بارے میں بھی تھوڑی رہنمائی فرما دیں تو آسانی ہو جائے گی اور تبدیلیوں کے بعد : دیکھا ہے جب سے تمہیں، لگتا ہے کچھ دیکھا نہیں زُعم تھا مجھ کو کہ ہے سارا، جہاں دیکھا ہوا تم مجھے...
  12. محمد طلحہ گوہر چشتی

    برائے اصلاح

    برگ و بر ہیں دیکھ رکھے، گل ستاں دیکھا ہوا چاند، سورج، کہکشائیں، آسماں دیکھا ہوا دیکھا ہے جب سے تمہیں، ہوش و خرد سب کھو گیا زُعم تھا مجھ کو کہ ہے سارا، جہاں دیکھا ہوا تم مجھے حیران بھی کر سکتے ہو سوچا نہ تھا آنکھ نے چہرہ حسیں تھا ہی کہاں دیکھا ہوا میں نے دیکھی دوستی کے نام پر دھوکا دھڑی عاشقی کے...
Top