السلام علیکم
میں حاضر ہوں مرغی کے گوشت کے ساتھ ایک نئی ڈش بنانے کا طریقہ لے کر۔ اس ڈش کا نام ہے ’چکن افراتفری‘ کیونکہ کل میں نے اسے بہت افراتفری میں بنایا تھا۔ :cool: اس ڈش کو بنانے کی ترکیب اور اجزاء کے بارے میں تو بعد میں بتاتا ہوں پہلے کچھ بنیادی شرائط بیان کردوں۔ چکن افراتفری بنانے کے لئے...