نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو-نکہت افتخار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو کرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو فن تمہارا تو کسی اور سے منسوب ہوا کوئی میری ہی غزل آکے سنا دو مجھ کو حال بے حال ہے تاریک ہے مستقبل بھی بن پڑے تم سے تو ماضی مرا لادو مجھ کو آخری شمع ہوں میں بزم وفا کی لوگوں چاہے...
  2. سید محمد نقوی

    شوق کو عازم سفر رکھیے-نکہت افتخار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شوق کو عازم سفر رکھیے بے خبر بن کے سب خبر رکھیے چاہے نظریں ہوں آسمانہوں پر پاوں لیکن زمین پر رکھیے مجھ کو دل میں اگر بسانا ہے ایک صحرا کو اپنے گھر رکھیے کوئی نشہ ہو ٹوٹ جاتا ہے کب تلک خود کو بے خبر رکھیے جانے کس وقت کوچ کرنا ہو اپنا سامان مختصر رکھیے...
  3. سید محمد نقوی

    لائبریری والوں سے درخواست۔۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام علیکم یہ ڈیجیٹل لائبریری بہت اچھا منصوبہ ہے۔ لیکن ایک بات جو کافی عرصہ سے میرے ذہن میں ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے برصغیر میں بہت سے گھروں، خاندانوں اور شہروں میں مختلف لوگوں کے پاس نہایت قیمتی اور نادر قلمی نسخے ہیں، جن کی خرابی اور بربادی کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ جیسا...
  4. سید محمد نقوی

    تعارف سید محمد نقوی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام علیکم محفل میں آئے ہوئے تقریبا 1 مہینہ ہو گیا ہے۔ اپنا تعارف پیش کرنے کے بارے میں کئی مرتبہ سوچا لیکن سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا لکھوں۔ آج سوچا کہ مختصر تعارف پیش کر ہی دوں۔ نام: سید محمد نقوی کام: طالب علم، کبھی کبھار کچھ لکھ بھی لیتا ہوں، شاعری کی کوشش تو ہے مگر...
  5. سید محمد نقوی

    ونڈوز موبائل میں اردو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام علیکم میں سوچ رہا تھا کہ ایک samsung omnia i900 خریدوں۔ لیکن اس سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ کیا ونڈوز موبائل Windows Mobile 6.1 میں اردو سپورٹ ہے یا نہیں؟ اس سلسلے میں اگر کوئی مجھے صحیح معلومات دے سکے تو شکر گزار ہوں گا۔ شکریہ
Top