...پورے 22 پیجز دیکھ لئے مگر یہاں اس دھاگے میں کوئی ایسی لڑی نہ ملی جس کی ہم کو تلاش تھی ...وہ یہ کے بچوں کو اسکول لے جانے کے لئے کیا دیا جائے یہ روز کا ہے ہماری زوجہ کو پتہ تو ہے دیتی بھی ہیں کافی کچھ بنا کے مگر کبھی کبھی وہ ہم سے مشورہ بھی لیتی ہیں کچھ ان پہ بھی دھاک بٹھانی ہے ....تو آپ سب...