نتائج تلاش

  1. مقبول

    ایک قطعہ تمام اساتذہ کرام کے اعزاز میں

    ایسے با علم مُرشد پاؤں گا کہاں میں اس بزم سے جاؤں تو جاؤں گا کہاں میں جانچیں ہیں بہت گہرا ہر شعر کو مقبول اور سیکھنے کی پیاس بُجھاؤں گا کہاں میں
  2. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    محترم عبیر ابوذری کی غزل کی زمین میں اُن سے معذرت کے ساتھ کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل ہوتی رہی میری انا کو مات مسلسل چوکھٹ پہ اُسی بیٹھا ہوں دن رات مسلسل سُن لے گا کسی دن وہ مناجات مسلسل میرے عدو کو لکھتا ہے...
  3. مقبول

    غزل- یہ میرے آگے ہیں شمر وُہ میرے پیچھے ہیں یزید

    تیرے تبسم کو سبھی دُکھ کی دوا سمجھا تھا میں اور نقشِ پا کی خاک کو خاکِ شفا سمجھا تھا میں لالچ ،خیانت، جھوٹ سے بھی ماورا سمجھا تھا میں وُہ راہزن تھے لوگ جن کو رہنُما سمجھا تھا میں بس بندوبست تھا ایک میرے باندھ لینے کے لیے جس کاکلِ خمدار کو...
  4. مقبول

    یہ جیون بوجھ ہے مُجھ پر ،گذر جائے تو بہتر ہے

    یہ جیون بوجھ ہے مُجھ پر ،گذر جائے تو بہتر ہے گیا ہوں تھک اُٹھانے سے ، اُتر جائے تو بہتر ہے غموں کی دھوپ رہتی ہے ہمیشہ صحن میں میرے کبھی چھاؤں ،اگر سُکھ کی، ٹھہر جائے تو بہتر ہے بھیانک موڑ آتے ہیں کُچھ آگے عشق میں چل کر جو بندہ ابتدا میں ہی...
  5. مقبول

    غزل : خط میں ممکن نہیں جواب لکھوں

    حق تو یہ ہے انہیں سراب لکھوں تیرے وعدوں کو نقشِ آب لکھوں خط میں ممکن نہیں جواب لکھوں ہو اجازت تو اک کتاب لکھوں انگلش ہو گئے ہیں اردو سے آپ کو سر لکھوں ، جناب لکھوں چاند جل جائے گا حسد میں اگر میں ترا عالمِ شباب لکھوں...
  6. مقبول

    غزل

    دوستوں سے ادھار لیتا ہوں یوں مہینہ گذار لیتا ہوں اِس غریبی میں اُس کو پانے کی دل کی خواہش کو مار لیتا ہوں جب مرے بس میں کُچھ نہیں رہتا تب خدا کو پکار لیتا ہوں پیار کے زہر میں بُجھے خنجر روز دل میں اتار لیتا ہوں آئے جس در سے بھی...
Top