نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    اس سے پہلے کہ ۔ جاوید چودھری

  2. dxbgraphics

    دبئی کورٹ میں میرے کیس کا فیصلہ ۔ اکتوبر 2010 تا نومبر 2011

    پچھلے سال اکتوبر میں میں نے اپنی کمپنی پر لیبر ڈپارٹمنٹ میں اپنے ویزہ کے کینسلیشن کے لئے کیس کیا تھا کئی مرتبہ لکھنے کا دل چاہا لیکن پھر سوچا کہ کیس ختم ہونے کے بعد ہی اس پر کچھ لکھا جائے ۔ 20 اکتوبر 2010 کو باس کے آفس میں میٹنگ تھی۔ میٹنگ سے فارغ ہوکر باس کو اپنا وعدہ یاد دلایا کہ آپ نے...
  3. dxbgraphics

    پابندی کب ختم ہوگی۔

    السلام علیکم۔ مجھ پر تقریبا سال ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ ہونے کے باوجود خبروں، سیاست، مذہب اور کئی زمروں میں پوسٹنگ پر پابندی ہے۔ یہ پابندی کب تک رہیگی؟ مع السلام۔
  4. dxbgraphics

    لاسک سرجری / آپریشن کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم۔ اسلام آباد ، پنڈی اور لاہور کے ان دوستوں سے معلومات درکار ہیں جن کے دوست احباب وغیرہ عینک سے نجات کے لئے لاسک آپریشن کروایا ہو۔ مجھے درج ذیل معلومات چاہیئں۔ 1۔ لاسک آپریشن کتنے فیصد کامیاب ہے۔ 2۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ؟؟ جو کہ کچھ عرصہ بعد یا کئی سالوں بعد ممکن ہوں 3۔ اس کا...
  5. dxbgraphics

    expereince based bacelor degree کے بارے میں معلومات چاہیے

    expereince based bacelor degree کے بارے میں معلومات چاہیے ۔ اگر کوئی دوست اس کے بارے میں جانتا ہے تو ضرور شیئر کرے۔
  6. dxbgraphics

    یاہو میں کسی منتخب شدہ ای میل کو مخصوص فولڈر میں خود کار طریقے سے محفوظ کرنا۔

    پہلے اپنے یاہو میں ایک فولڈر بنایئے۔ پھر جس میسج کو خاص فولڈر میں لے جانا ہو اس پر رائٹ کلک کر کے "filter email like this" پر کلک کریں۔ پھر move the message to پر کلک کریں اور آپ کے بنائے ہوئے کسی بھی فولڈر کو سلیکٹ کریں
  7. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا ایکس 5 کے یوزر خبردار ہوجائیں

    کورل ڈرا ایکس 5 میں ایک بہت ہی زبردست فیچر اضافہ کیا گیا ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ چاہے کتنی بھی بڑی فائل بنائیں جب آپ اس کو save کرتے ہیں توفائل محفوظ کرنے کے دوران آپ کو محفوظ کرنے کے دورانیئے کا انتظار نہیں کرنا پڑتا اور لگاتار کام کس سکتے ہیں کیوں کہ فائل background میں save ہورہی ہوتی ہے۔ دوسرے...
  8. dxbgraphics

    کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا phonetic Keyboard

    السلام علیکم۔ کورل ڈرا میں ٹائپنگ کے دوران اکثر الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں جیسا کہ قیمت ی ۔ السٹری ٹر ۔ یا جمل ہ۔ حمل ہ۔ اس کے حل کے لئے میں نے اپنا کی بورڈ بنایا تھا۔ جو یہاں سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے http://www.mediafire.com/?xjxvq7r38386cl8 ۱۔ کنٹرول پینل سے پاکستان سلیکٹ کر کے اردو کی بورڈ انسٹال...
  9. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا میں اردو / عربی فائل بنا کر السٹریٹر میں عربی /اردو ٹائپ کریں

    سب سے پہلے کورل ڈرا میں اردو کی کم از کم ایک لائن ٹائپ کریں اور اس کو save as السٹریٹر AI فارمیٹ میں saveکریں۔ جیسا کہ درج ذیل تصویر میں ہے۔ اس کے بعد السٹریٹر میں اس Ai فائل کو اوپن کر کے السٹریٹر میں اردو /عربی ٹائپنگ کریں۔ درج ذیل تصویر میں السٹریٹر انگلش ورژن میں اردو کی دو تین مزید...
Top